تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھاوْڑی" کے متعقلہ نتائج

پھاوْڑی

پھاوڑا (رک) کی تصغیر.

اردو، انگلش اور ہندی میں پھاوْڑی کے معانیدیکھیے

پھاوْڑی

phaav.Diiफावड़ी

اصل: ہندی

وزن : 212

پھاوْڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پھاوڑا (رک) کی تصغیر.
  • لید ہٹانے کی پھاوڑے کی شکل کی لکڑی جس میں لوہے کی جگہ تختہ لگا ہوتا ہے، پاوڑی.
  • ابھری ہوئی مجوف لکڑی جس پر ڈنڈ پیلتے وقت ہاتھ رکھتے ہیں؛ جوگیوں کی لاٹھی
  • (مقامی) چھاپے کا رولر یا بیلن
  • ۔ (ھ) مونث۔ ۱۔ چھوٹا پھاؤڑا۔ وہ لکڑی جس پر ڈنٹر پیلتے وقت ہاتھ رکھتے ہیں۔ ۳۔ لید ہٹانے کی لکڑی جس میں تختہ لگا ہوتا ہے۔ ۴۔ جوگیوں کی لاٹھی۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of phaav.Dii

Noun, Feminine

  • a small shovel, a tool for removing cattle dung or clay
  • a small shovel, digger

फावड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • फावड़े के आकार का काठ का एक उपकरण जिससे घास, लीद, मैला आदि हटाया जाता है
  • उभरी हुई लकड़ी जिस पर डंड पेलते वक़्त हाथ रखते हैं
  • छोटा फावड़ा
  • जोगियों की लाठी

پھاوْڑی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھاوْڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھاوْڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone