تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھڑَکْنا" کے متعقلہ نتائج

دَھڑَکْنا

دھڑ دھڑ کی آواز پیدا ہونا

کَلیجَہ دَھڑَکْنا

دل کی حرکت کا اعتدال سے تجاوز کرنا ، بے قرار ہونا ، گھبرانا ، وسوسے پیدا ہونا .

سِینَہ دَھڑَکْنا

دل کا خوف و اضطراب کی حالت میں زور سے حرکت کرنا ، گھبرانا .

جی دَھڑَکْنا

دل کا خوف زدہ ہونا، اختلاج ہونا، خوف آنا

دِل دَھڑَکْنا

دل کی حرکت کا اعتدال سے تجاوز کرنا ، (مجازاً) بے قرار ہونا گھبرانا ، وسوسے پیدا ہونا

جان دَھڑَکْنا

دل دھڑکنا ؛ دل دھڑکانا ، دل ہلا دینا.

چھاتی دَھڑَکْنا

خوف اندیشے یا صدمے سے دل کا دھک دھک کرنا یا لرزنا، ڈرنا، خوف کھانا، خوف چھانا، دل کانپنا

دِل کا دَھڑَکْنا

رک : دل دھڑکنا

دِل سِینے میں دَھڑَکْنا

صدمے کی وجہ سے دل کی حڑکت تیز ہونا ؛ دل کا غم سے بیتاب ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھڑَکْنا کے معانیدیکھیے

پَھڑَکْنا

pha.Daknaaफड़कना

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: خوشی فقرہ پرندے

پَھڑَکْنا کے اردو معانی

فعل، فعل لازم

  • آرزو مند ہونا، نہایت مشتاق ہونا
  • حرکت کرنا ، جن٘بش کرنا
  • بچے کا ماں کے پیٹ میں حرکت کرنا
  • بے قرار ہونا، بے تاب ہونا
  • تڑپنا ، لوٹنا ، تلملانا
  • کسی عضو کا حرکت کرنا
  • (پرندے کا بے تاب ہو کر) بال و پر مارنا، پھڑ پھڑانا
  • (خوشی سے) بے تاب ہونا، خوش ہونا
  • (غصے سے) بے قرار ہونا، نا خوش ہونا
  • تڑپنا، (بے چینی کے ساتھ) راہ تکنا

شعر

English meaning of pha.Daknaa

Verb, Intransitive verb

फड़कना के हिंदी अर्थ

क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • शरीर के किसी हिस्से का रुक-रुक कर या अचानक चलायमान होना, सिकुड़ना या फैलना, अंग का वायु-विकार आदि के कारण रह-रहकर थोड़ा उभरना और दबना, शरीर के किसी अंग में स्फुरण होना
  • पक्षियों का पंख हिलाना; फड़फड़ाना
  • (किसी का) बहुत अधिक चंचल होना।
  • (ख़ुशी से) बेताब होना, ख़ुश होना
  • तड़पना, (बेचैनी के साथ) राह तिकना
  • नीचे-ऊपर या इधर-उधर इस प्रकार हिलना कि 'फड़-फ‌ड़' की ध्वनि हो
  • बेक़रार होना, बेताब होना
  • कोई अच्छी वस्तु देखकर या बात सुनकर मन में स्फुरण होना
  • बच्चे का माँ के पेट में हरकत करना

پَھڑَکْنا کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھڑَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھڑَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words