تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَھیلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَھیلا کے معانیدیکھیے
پَھیلا کے اردو معانی
صفت
- پھیلا، کشادہ، بڑھا ہوا
شعر
کوئی دوا بھی نہیں ہے یہی تو رونا ہے
صد احتیاط کہ پھیلا ہوا کرونا ہے
ایک بوسہ ہونٹ پر پھیلا تبسم بن گیا
جو حرارت تھی مری اس کے بدن میں آ گئی
مجھ میں سات سمندر شور مچاتے ہیں
ایک خیال نے دہشت پھیلا رکھی ہے
English meaning of phailaa
Adjective
- expanded, increasing, spread
फैला के हिंदी अर्थ
विशेषण
- फैलाव, बढ़ा हुवा, फैला हुआ, विस्तारित
پَھیلا سے متعلق محاورے
پَھیلا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَھیلا)
پَھیلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔