تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھٹ سے" کے متعقلہ نتائج

پَھٹ سے

فوراً، اسی وقت (بلا تاخیر)، جھٹ سے، معاً، جلدی سے، بے تامّل، ابھی

ڈار سے پَھٹ جانا

جُھنڈ، قطار یا جماعت سے بچھڑ جانا

پَھٹ پَڑے وہ سونا جس سے ٹُوٹیں کان

جس چیز سے انجام کار نقصان ہو اس کے وقتی یا ظاہری فائدے سے کیا حاصل، جس چیز یا بات کا انجام برا یا نقصان دہ ہو اس کے ظاہری فائدہ کو چھوڑ دینا چاہیے، پھٹ پڑے وہ سونا جس سے ٹوٹے کان

دِل غَم سے پَھٹ جانا

صدمۂ عظیم ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھٹ سے کے معانیدیکھیے

پَھٹ سے

phaT seफट से

محاورہ

موضوعات: فقرہ

پَھٹ سے کے اردو معانی

  • فوراً، اسی وقت (بلا تاخیر)، جھٹ سے، معاً، جلدی سے، بے تامّل، ابھی

English meaning of phaT se

  • immediately, instantly, at once

फट से के हिंदी अर्थ

  • तुरंत, इसी वक़्त (बिना देर किए), झट से, फ़ौरन, जल्दी से, निसंकोच, अभी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھٹ سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھٹ سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words