تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل غَم سے پَھٹ جانا" کے متعقلہ نتائج

دِل غَم سے پَھٹ جانا

صدمۂ عظیم ہونا

دِل ہاتھ سے جانا

صدقے قربان ہونا .

غَم سے دِل خالِی ہونا

رو کر غم کو کم کرنا

دِل سَن سے ہو جانا

دل دہل جانا ، خوف زدہ ہونا

دِل دَھک سے ہو جانا

ناگہانی صفے سے گھبرا جانا ، اچانک خوف محسوس ہونا

دِل چَھن سے ہو جانا

کسی نا گہانی خبر سے دل دہل جانا .

دِل دَھک سے رَہ جانا

ناگہانی صفے سے گھبرا جانا ، اچانک خوف محسوس ہونا

دُنْیا سے دِل سَرْد ہو جانا

دنیا کی باتوں سے جی بیزار ہوجانا ، دنیا کی باتوں سے دلچسپی نہ رہنا.

صَفْحَۂ دِل سے مَحْو ہو جانا

بھول جانا.

ڈار سے پَھٹ جانا

جُھنڈ، قطار یا جماعت سے بچھڑ جانا

دِل زِنْدَگی سے سَرْد ہو جانا

زندگی سے بیزار ہو جانا ، زندگی سے تنگ ہو جانا

دِل سے مِل جانا

کدورت رفع ہونا / اِتَحاد ہونا

دِل سے خَیال جانا

محبت نہ رہنا بُھول جانا

دِل سے اُتَر جانا

حقیر ہو جانا ، بے وقعت ہو جانا ، ناپسند ہو جانا ، نطروں سے گِر جانا ، توجہ نہ رہتا

دِل سے غُبار جانا

ملال نہ رہنا ، کدورت دور ہونا ، بھڑاس نِکلنا

غَم سے دِل خالِی کَرنا

رو کر غم کو کم کرنا

دِل زِنْدَگی سے بُجْھ جانا

نا اُمّید ہونا، مایوس ہونا

دُنِیا سے دِل اُٹْھ جانا

اُمنگ جاتی رہنا ، دنیا سے دل سیر ہوجانا ، اُکتا جانا.

دِل قابُو سے نِکَل جانا

رک : دل قابُو سے باہر ہونا

دِل کو غَم سے خالی کَرْنا

دل کھول کر رونا

کِسی پو سے دِل اُتَر جانا

بد دل ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل غَم سے پَھٹ جانا کے معانیدیکھیے

دِل غَم سے پَھٹ جانا

dil Gam se phaT jaanaaदिल ग़म से फट जाना

محاورہ

دِل غَم سے پَھٹ جانا کے اردو معانی

  • صدمۂ عظیم ہونا

दिल ग़म से फट जाना के हिंदी अर्थ

  • बहुत ज़्यादा सदमा पहुँचना, बड़ा झटका लगना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل غَم سے پَھٹ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل غَم سے پَھٹ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words