تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھٹکا" کے متعقلہ نتائج

پھٹکا

پھپھولا، چھالا، آبلہ

پَھٹِکا

ایک قسم کی شراب، جو جو وغیرہ سے خمیراٹھا کر بغیر کشید کئے بنائی جاتی ہے

پَھٹْکا

الگ تھلگ ، جدا ، دور .

پَھٹکا رَہنا

پَھٹْکا نَہ لَگْنا

رک : پھٹکا نہ کھانا .

پَھٹْکا نَہ کھانا

۔(عو) فوراً مرجانا۔ تڑپنے کا موقع بھی نہ ملنا۔

پَھٹکار رَہنا

۔ دور رہنا۔ الگ الگ رہنا؎ اَب پھٹکا پھٹکا رہنا پھٹکے پھٹکے رہنا زیادہ مستعمل ہے۔

پِھٹْکار زَدَہ

لعنت کا مارا ، بے رونق .

پَھٹکار مُنہ پَر بَرَسنا

۔چہرے کا بے رونق ہونا ؎

پَھٹْکا پَھٹْکا

الگ تھلگ ، جدا ، دور .

پِھٹْکاری

رک : پھٹکری .

پِھٹْکارا

پَھٹْکانا

رک : پھٹکنا ، جس کا یہ تعدیہ ہے .

پَھٹکار

بے رونقی ، اجاڑ پن .

پَھٹْکار دینا

رک : پھٹکارنا ، معنی نمبر ۱.

پِھٹکارنا

دور دبک کرنا، دُر دُر کرنا، دھتکارنا، سرزنش کرنا، نکال دینا، لعنتی قرار دینا

پَھٹکار لَگنا

پَھٹْکار سُنْنا

برا بھلا اورلعنت ملامت برداشت کرنا .

پَھٹْکار بَتانا

جھڑکنا ، گھڑکی دینا ، ڈپٹنا ، سرزنش کرنا .

پَھٹْکار بَرَسْنا

اداسی چھانا، رونق جاتی رہنا، لعنت برسنا، (چہرے سے) بد نمائی ٹپکنا

سایہ پَھٹکا رَہنا

سائے کا دور دور رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پھٹکا کے معانیدیکھیے

پھٹکا

phuTkaफुटका

اصل: سنسکرت

پھٹکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پھپھولا، چھالا، آبلہ
  • دھان، مکا، جوار وغیرہ کی کھیل
  • بتاشے کی شکل کا بسکٹ
  • کڑھاو جس میں گنے کا رس پکایا جاتا ہے

फुटका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फफोला, छाला, आबला
  • धान, मक्का, जुवार इत्यादि की खील
  • बताशे के आकार का बिस्कुट
  • कढ़ाव जिसमें गन्ने का रस पकाया जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھٹکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھٹکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone