تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھیرا پِھیری" کے متعقلہ نتائج

پھیری

۱. (نقیروں کا) گشت ، رک : پھیرا۔

پھیری والا

وہ شخص جو گھر گھرسامان بیچتا پھرے، خوانچے والا، گلی کوچے میں یا گھر گھر میں گھوم گھوم کر سامان بیچنے والا شخص، خوردہ فروش، بساطی

پھیری کرنا

پَھری

پھالی کی ایک قسم، پھال، ہل کی پھال

پھیْری دَار

آوارہ گرد

پھیری پِھرنا

گشت لگانا ، گھوم پھیر کر مال بیچنا یا خریدنا۔

پھیری لَگانا

پھیری کا مال

تجارت کا سامان ؛ بدلے میں ملنے والا اسباب۔

پَھڑی

ایک گز چوڑی ایک گز اون٘چی اور تین گز لان٘بی پتھروں یا این٘ٹوں کی ڈھیری .

پَہْرا

پیر رکھنے کا پھل، آنے جانے کا نیک و بد شگون (اچھا، برا بھاری اور ہلکا کے ساتھ مستعمل).

پَہْرے

پہرا کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)، نگہبانی، پاسبانی، وہ جگہ جہاں پہرے کے لئے سپاہی متعن ہوں، چوکی، محافظ، دربان

پَہْری

پہرے دار، چوکی دار، محافظ، گاؤں کا چوکیدار، جو بطور ملازم یا پیغامبر استعمال کیا جائے

پَہْرَہ

رک : پہرا.

پَہْرُو

رک : پہروا.

پھیرُو

گیدڑ۔

پھیرا

۴۔ (i) طواف کے لیے لگایا ہوا چکر۔

پھیرے

پھیرا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

پَھڑی دینا

(مرغ بازی) رک : پھڑکانا .

فِدا

دوسرے کے عوض جان دینے والا، فدیہ دینا، قربان ہونا، نثار، صدقے، نچھاور

پھاری

ہل کے بھار کی نوک یا نکیلا سرا

پھارا

رک : پھار.

پَھرُوا

رک : پھاوڑا .

فِدائی

خود کسی پر قربان کر نے والا، جان نذر کر نے والا، جاں نثار، سرفروش، وفادار، عاشق

fare

کامِیاب ہونا

fire

آگ

fere

رَفِیق

frau

عَوْرَت

free

پھوکَٹ

fore

آگے

پَھرّا

پیڑو کی چار ہڈیوں میں سے دو ہڈیوں کا نام جو رانوں سے ملحق ہوتی ہیں ان سے پیڑوں کے بازو اور آمنا سامنا بنتا ہے ، بے نام ہڈی .

فَرا

نزدیک ؛ اوپر ؛ آگے ، بلند ؛ طرف ؛ درمیان .

فوری

زمانۂ حال کی ، جلدی کی ، اتفاقی .

فِرو

زیر، نچلی طرف

فاری

وہ گھوڑا صحرائی موش کے ہم رنگ ہو ، اسپ موشی.

فیرُو

رک : فیرا.

پَہارا

پہاڑا

پُہارا

فوارہ، وہ ظرف جس سے پھوار کی طرح پانی گرایا جاتا ہے، پانی کی پھوار، پھوار پیدا کرنے والاآلہ بالکل، ٹونٹی، نلکا، وغیرہ

پَہیرا

رک : پہرا .

پَہاری

رک: پہاڑی .

پَہارُو

پہریدار، محافظ .

پاہْرُو

محافظ، نگہبان، پہرو، پہرہ دینے والا، چوکسی کرنے والا، رکھوالی کرنے والا

پَہْرُوآ

(کاشت کاری) کھیتی کی رکھوالی کرنے والا، نگہبان جو اس (کھیتی) پر موجود رہے

fade

غائِب

پِھرائی

واپسی، واپس کرنے کا تاوان

پِھدّا

رک : پِدّا .

پَوہْدا

رک : پَودھا ، پَودا.

پھوڑا

۱. ( جلدی خرابی یا فساد خون کے باعث ) جسم پر کا ابھارا جو پک کر اور پھوٹ کر زخم کی شکل اختیار کرے ، دمبل ، بڑی پھنسی .

پھوڑی

faerie

قدیم: پرستان، پریاں خصوصاً جیسی کہ اسپنسرکی نظم (the Faerie Queene) کے عنوان میں ۔.

faro

تاش کے پّتوں کا جو ا جس میں پتّوں کے کھلنے کی ترتیب پر بازی لگائی جاتی ہے۔.

fro

واپس (اب صرف to and fro میں) رک:

froe

امریکا چیرنے کا اوزار جس کا دستہ اس کیپھل کے دائیں طرف ہوتا ہے۔.

پَہاڑَہ

رک : پہاڑا (۱).

پَہاڑا

(کاشت کاری) پہاڑ کے دامن میں ایسا نشیبی قطعۂ زمین جو پانی کے ٹھرنے کی وجه سے بہت زیادہ گیلا بلکه کیچڑ بنا رہے اور عام قسم کی پیداوار کے لایق نه ہو ، ایسی زمین میں آل زیادہ رہنے سے بیج گل جاتا ہے، دھرتی دو طرح کی ہے اون٘چی اور نیچی چنان٘چه اون٘چی زمین کو پہاڑا بان٘گر اور ن٘یچی زمین دریا سے نزدیک کو ترائی کہتے ہیں

پَہاڑی

بلاول ٹھاٹھ کی آڑو کا نام جس میں پان٘چ سر لگتے ہیں، مدھم اور نکھاد سر درجت ہیں یعنی نہیں لگتے

پَہاڑُو

دہلی میں پایا جانے والا آبی پھن کا ایک سان٘پ ہے اس کی دو قسمیں ہیں ایک سنہری ایک زرد سنہری کا سر کالا جسم پر چتیاں کالی کالی مسور کے دانے سے کچھ چھوٹی بڑی اور زرد کا سر کالا ہون٘ٹھ سرخ اور چتیاں چھوٹی چھوٹی یہ دونوں ڈھائی ڈھائی گز کے لمبے اور ڈیڑھ انچ کے موٹے ہوتے ہیں . . . مگر زہر نہین رکھتے .

فارَہ

چوہا، موش (عربی میں اصل 'فأرۃ' ہے)

فَرّاء

پوستین دوز ، کھال کا لباس بنانے والا کاری گر.

فائِری

لگام .

foodie

بول چال: خوش خور،کھانوں کا شوقین۔.

اردو، انگلش اور ہندی میں پھیرا پِھیری کے معانیدیکھیے

پھیرا پِھیری

pheraa-pheriiफेरा-फेरी

اصل: ہندی

وزن : 2222

English meaning of pheraa-pherii

Noun, Feminine

फेरा-फेरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हेराफेरी, इधर का उधर, क्रम परिवर्तन, उलट
  • बार बार इधर-उधर फेरने की क्रिया या भाव

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھیرا پِھیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھیرا پِھیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone