تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھیرْنا" کے متعقلہ نتائج

stroke

پھیرْنا

اِسٹْروک

(کھیل) گوٹ میں چٹکی یا گیند میں بلایا ہاکی مارنے کا عمل ، ہِٹ.

stroke play

گولف: ضربو ں کے شمار پر مبنی کھیل -.

stroker

سونتنے والا

strike

بَجانا

سَتْرُوکا

(ہندو) عورت.

strake

جہاز میں مستک سے دنبالے تک جڑے ہوئے تختوں یا پتروں کی قطار ۔.

stroking

خط

master stroke

غضب کی چال

strike off

خارِج

strike pay

مزدور یو نین کی طرف سے ہڑتا لیوں کا گزارہ الاؤنس۔.

strike call

ہڑتال کا اعلا ن یا یو نین کی طرف سے ارکان کو ہڑتال کی دعوت۔.

strike zone

بیس بال: بلّے باز کی بغلوں سے گھٹنوں تک ایک فرضی مستطیل۔.

strike force

ہنگا می ضرورت پر حملے کے لیے تیار فو ج یا پولیس کا دستہ وغیرہ۔.

strike out

کاٹْنا

strike rate

گول یا رنز وغیرہ بنا نے میں کامیابی کی شرح۔.

strike against

لَڑنا

strike together

ٹَکْرانا

unofficial strike

برط خصوصاً: غیر سرکاری ہڑتال، جس کی ہڑتالیوں کی ٹریڈ یو نین نے باضابطہ تائید نہ کی ہو۔.

rolling strike

مختلف گر وہوں کا باری باری ہڑتال کرنا، محدود ہڑتالوں کا سلسلہ ۔.

stay-in strike

دھرنا بطوراحتجاج یا ہڑتال (رک: SIT-DOWN صف ۲) ۔.

غَیر اِشْتِراکی

اک جیسی صفات نہ رکھنے والا، باہم مشابہت نہ رکھنے والا، غیر مشابہ.

air strike

فضائی حملہ

اردو، انگلش اور ہندی میں پھیرْنا کے معانیدیکھیے

پھیرْنا

phernaaफेरना

اصل: ہندی

وزن : 212

موضوعات: لسان

پھیرْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • برگشتہ کرنا ، بیزار کرنا ، متنفر کرنا
  • (گھوڑا) نکالنا ، چلانا ، آگے پیچھے موڑنا۔
  • ایک طرف سے دوسری طرف متوجہ کرنا ، ایک راستے سے دوسرے راستے پر ڈالنا
  • تبدیل کرنا ، بدلنا۔
  • رخ بدلنا یا موڑنا۔
  • گھومنا پھرنا (رک)۔
  • مائل کرنا ، متوجہ کرنا ، رجھانا۔
  • مزید معانی ک لیے ، رک : پھرنا جو اس کا لازم ہے۔
  • موڑنا گھمانا۔
  • واپس کرنا ، لوٹانا۔
  • (تسبیح وغیرہ کے دانوں کو) گھمانا یا بھاننا جپنا سمرنا۔
  • (کسی لفظ یا عبارت کو) دہرانا ، بار بار پڑھنا ورد کرنا۔
  • ۔ (زبان) بدلنا ، مکرنا۔
  • ۔ (قلعی رن٘گ وغیرہ) پوتنا پھیلادینا ؛ ملمع کرنا، پانی چڑھانا۔
  • ۔ اگھا دینا ، سیر کرنا۔
  • ۔ الٹے کو سیدھا سیدھے کو الٹا کرنا ، سمت تبدیل کرنا الٹنا پلٹنا۔
  • ۔ مس کرنا ، چھونا ، ہاتھ لگانا۔
  • ۔ کسی کے الفاظ کو غلط طور سے بیاں کرنا۔
  • ۔(ھ) پھرنا کا متعدی۔۱۔ایک جانب سے دوسری جانب مائل کرنا۔ موڑنا۔ ۲۔گھمانا۔ چکّر دینا۔ پھرانا۔ گشت کرانا۔ لوٹانا۔ واپس کرنا۔۳۔ پیچھے ہٹانا۔ رخ بدلنا۔ ۴۔گھوڑے کو آگے یا پیچھے موڑنا وپلٹنا۔ الٹنا۔ روگرداں کرنا۔۵۔ زباں بدلنا۔ مکرنا۔ ۶۔بار بار چلانا یا رگڑنا کس
  • چھری یا تلوار (حلق وغیرہ پر) چلانا ؛ رگڑنا۔
  • دوبارہ لکھنا ، لکھنا ، (کسی تحریر کو اجاگر کرنے یا کاٹنے کے لیے) دوبارہ قلم چلانا۔

اسم، مذکر

  • (پنّی سازی) ورق کوٹنے کی سیل کھری کی تھیلی ، پون٘چنا۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of phernaa

Transitive verb

  • return, rotate

Verb

  • (hand) to pass over, fondle, caress
  • exchange
  • move a horse
  • move or pass over (a knife)
  • pass a brush over, to colour
  • return, give back, turn over, refund, reject
  • to shuffle
  • turn someone against another
  • turn, twist

फेरना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी तल पर कोई चीज चारों ओर इधर-उधर ऊपर-नीचे ले जाना और ले आना। जैसे-(क) किसी की पीठ या सिर पर हाथ फेरना (ख) दीवार पर चूना या रंग फेरना। (ग) पान फेरना = पान की गड्डी या ढोली के पानों को बार बार उलट-पलटकर देखना और सड़े गले पान निकालकर अलग करना।
  • कोई चीज किसी फेरे या घेरे में बार बार मंडालाकार अथवा किसी धुरी पर चारों ओर घुमना। जैसे (क) माला फेरना (अर्थात् एक एक दाना या मनका सरकाते हुए बार-बार ऊपर नीचे करते हुए चक्कर देना)। (ख) चक्की फेरना। (ग) मुगदर फेरना (बार बार घुमाते हुए शरीर के चारों ओर ले जाना और ले आना) घोड़ा फेरना (घोड़े को ठीक तरह से चलना सिखाने के लिए खेत या मैदान में मंडलाकार चक्कर लगाने में प्रवृत्त करना)।
  • किसी चीज़ को घेरे में या धुरी पर चारों ओर बार-बार घुमाना
  • लौटाना; वापस करना
  • लेपना
  • उलटना; बदलना
  • चाल सिखाने के लिए चक्कर देना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھیرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھیرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words