تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پھیٹْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پھیٹْنا کے معانیدیکھیے
پھیٹْنا کے اردو معانی
فعل متعدی
- ۔(ھ) دیکھو پھیٹا۔
- پھینْٹنا، (کسی رقیق چیز کو) باربارہلانا ، ملانا، گھیپنا، یکجا کرنا، (رقیق چیز میں) ہاتھ یا کوئی چیز مارکر جھاگ پید اکرنا
- (تاش وغیرہ کے پتوں کو تقسیم کرنے کے لئے) الٹنا پلٹنا، اوپر نیچے کرنا
English meaning of pheTnaa
Transitive verb
- mix, rehash, mix well by beating up, whisk (eggs, etc.), beat up to a froth
- shuffle (cards)
फेटना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- फेंटना, किसी गाढ़े द्रव को इस प्रकार उँगलियों अथवा किसी उपकरण से बार बार हिलाना कि उसमें कण आदि न रह जायें
- (ताश आदि) के पत्तों को बांटने के लिए) उलटना पलटना, ऊपर नीचे करना, फेर-बदल करना
پھیٹْنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پھیٹْنا)
پھیٹْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔