تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھول ڈول" کے متعقلہ نتائج

پُھول

پودے کا تناسلی عضو جس میں ایک یا ایک سے زیادہ پتیاں ہوتی ہیں، پودے کا رنگین ( سبز کے علاوہ ) حصہ جو بعد میں تخم یا پھل کی شکل اختیار کر لیتا ہے، گل، کسم

پھولوں

پُھولوں

پھول کی جمع تراکیب میں مستعمل، بہت سارے پھول

پھولی

پھولا کی تانیث.

پُھولے

پھولا کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل

پُھولا

مالی، باغبان

پُھولْنا

(ھ) پھول کا کھِلنا، (شفق کے نسبت) آسمان پر نمودار ہونا، ہوا بھرنے سے کسی جوف دار چیز کا تن جانا، موٹا ہونا، خوش ہونا، سرسبز ہونا، بارور ہونا، کامیاب ہونا، سوٗجنا، ورم ہونا، نفخ ہونا، نازاں ہونا، اترانا (پر کے ساتھ)

پُھولْتا

پھولنا سے تراکیب میں مستعمل، پھول کا کھلنا، خفاہونا، خوش ہونا، شفق کا نمودار ہونا، ہوا بھرنے سے تن جانا

پُھول سا

جس میں کچھ بھی وزن نہ ہو، بہت ہلکا، ہلکا پھلکا، پھول سا ہلکا

پُھول سَری

پھول کی ایک قسم جس پر سفید دھبے ہوتے ہیں .

فُول

ارہرکی قسم کی ایک دال، جو عرب میں بہت مستعمل ہے، سیم یا سیم کا بیج، لوبیا

فُول

بے وقوف، احمق، سادہ لوح

پُھول بَن

پھول باڑ، پھول کا باغ

پُھول جَسْت

جست کو جلا کر بنائی ہوئی کھیل .

پُھول باغ

رک : پھول باڑ .

پُھول ڈول

ایک کھیل

پُھول ڈَنْڈی

پودے کا وہ شاخ نما لمبا حصہ جس میں پھول لگتا ہے .

پُھول پَنکھ

پن٘کھڑیاں بحیثیت مجموع

پُھول بار

پھول اور پھل .

پُھول مال

پھولوں کا ہار .

پُھول پات

پھول اور پتّے

پُھول پان

نازک بدن

پُھول کِیل

بندوق کے گھوڑے کو کسا ہوا رکھنے والا پینْچ دار کیلا یا پھلی دار پین٘چ ، پھلی

پُھول نِیر

پھول کا عرق

پُھول دار

جس پر بیل بوٹے پتے ہوں، جس میں پھول ہی پھول بنے ہوں، پھولوں والا

پُھول دان

ظرف جس میں پھول سجائے جاتے ہیں، گل دان

پُھول ڈھونگ

ایک قسم کی مچھلی جو ہند و پاک میں سب جگہ دستیاب ہے.

پُھول تِپاس

سان٘پ کی ایک قسم یہ کالا تین ہاتھ کا لمبا ہے اور سفید گل کمر پر رکھتا ہے .

پُھول وِرَنْج

ایک قسم کا دھان جس کا چاول اچھا ہوتا ہے

پُھول پھانک

پن٘کھڑی

پُھول بھانگ

ہمالیہ میں ہونے والی ایک قسم کی پھان٘گ کا نر پیڑ جس کی ٹہنیوں سے ریشے نکالے جاتے ہیں.

پُھول باڑ

پھلواری ، گلشن .

پُھول زِیرَہ

پھول کے درمیانی حصے میں زیرے جیسے دانے .

پُھول سُنگھی

رک : پھول سن٘گھنی

پُھول والا

مالی، خاص طور سے پھول بیچنے والا شخص

پُھول مَٹَر

موسم سرما کا ایک نہایت خوشنما بھینی بھینی خوشبو والا پودا اس پودے کے بیج زہریلے ہوتے ہیں اگر ان کو مسلسل استعمال کیا جائے تو ہڈیاں ٹیڑھی ہو جاتی ہیں .

پُھول مالا

پھولوں کا ہار .

پُھول گوبی

۔(ھ) مونث۔ اےک قسم کا کرم کلَّا۔ گوبھی۔

پُھول پُوٹے

پھول اور پودے

پُھول پَھرَنگ

رک : پھول پرین٘گ

پُھول مَنڈْنی

(ہندو) پھولوں کا تیوہار، کھیل، تفریح جس میں سب کچھ پھولوں سے بنایا جاتا ہے

پُھول پَتّے

پھول اور پتے

پُھول وارا

چیولی نام سے مشہور ایک پیڑ

پُھول داری

(نباتیات) پودے کا وہ حصہ جس پر پھول لگیں .

پُھول دانی

ظرف جس میں پھول سجائے جاتے ہیں، گل دان

پُھول پھانٹے

پھول اور شاخیں .

پُھول بَنْیا

عمدہ قسم کا چاول، چاول کی ایک قسم

پُھول آمْلَہ

ایک قسم کی گھاس

پُھول بِینا

ایک قسم کا ناک میں پہننے کا زیور .

پُھول پَھلی

ایک قسم کی گھاس

پُھول جَھری

رک : پھلجھڑی .

پُھول باڑی

رک : پھول باڑ .

پُھول باڑا

رک : پھول باڑ .

پُھول پَتّی

نقش و نگار، بیل بوٹے (جو کاغذ یا کپڑے وغیرہ پر بناتے ہیں)

پُھول ہَنسْنا

رک : پھول کا ہن٘سنا ، پھول کھلنا .

پُھول سُنگْھنی

رک : پُھل کا تحتی : پھل سن٘گھی

پُھول پُھنکار

سان٘پ کی ایک قسم ، اس کے بدن پر چوہے جیسے بال ہوتے ہیں جو کان٘ٹے کی طرح چبھتے ہیں اور ان میں بہت زہر ہوتا ہے یہ سان٘پ دو گز لمبا ہوتا ہے جسے کاٹتا ہے اس کے آن٘کھ طولاً شق ہو کر پاؤ گھنٹے میں جان نکل جاتی ہے ، گری بردار

پُھول گوبھی

ایک چھوٹا پودا یا اس کا پھول جو ترکاری کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے

پُھولْ کَربی

رک : پھول کے تحتی ، پھول گوبی ؛ پھول گوبھی

پُھول بالِیاں

ایک زیور کا نام ، جو کان میں پہنتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھول ڈول کے معانیدیکھیے

پُھول ڈول

phuul-Dolफूल-डोल

وزن : 2121

موضوعات: چاند

پُھول ڈول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک کھیل
  • ہندوؤں کا ایک تہوار جو چیت کے مہینے کی شُکل ایکا دشی (چان٘د کی گیارہویں تاریخ) کو منایا جاتا ہے اس دن کرشن کے لیے پھولوں کا ڈولا اور جھولا سجایا جاتا ہے یہ تہوار میورا اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں منایا جاتا ہے

English meaning of phuul-Dol

Noun, Masculine

  • a game
  • a Hindu festival celebrated in Chait (first month of the Bikrami calendar corresponding to March-April) in which Krishna's idol is swung in the swing of flowers

फूल-डोल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक खेल
  • चैत्र शुक्ल एकादशी को मनाया जानेवाला एक उत्सव जिसमें देवता की मूर्ति को फूलों के हिंडोले में रखकर झुलाते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھول ڈول)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھول ڈول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone