تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِچَکْنا" کے متعقلہ نتائج

پِچَکْنا

دبنا، پٹخ جانا، دھنسنا، بیٹھنا (کسی ابھار وغیرہ کا) بیٹھ جانا

گال پِچَکْنا

cheeks to be hollow or sunken, become emaciated

ناک پِچَکنا

ناک کا کسی وجہ سے پچک جانا، بانسے کی ہڈی ٹوٹنے یا گل جانے کی وجہ سے ناک کا نیچا ہو جانا، ناک کا نیچے دھنس جانا

پِچْکانا

پِچَکْنا کا تعدیہ

پِچَخْنا

کسی ابھری ہوئی چیز کا دب جانا ، بیٹھ جانا ، پچک جانا.

پِڑَکْنا

جوش میں آنا ، جھنجھلانا

پَٹَکْنا

پَٹَخْنا، کسی چیز کو کسی دوسری چیز پر زور سے دے مارنا، زمین پر گرانا یا دے مارنا

پَکْنا

(کھانے وغیرہ کا) آن٘چ پر اتنی دیر رکھا رہنا کہ وہ گل جائے یا کچان٘د دور ہو جائے ، پخت و پز ہونا ، تلا جانا ، آن٘چ پر یا بھوبل میں بھونا جانا ، (پانی وغیرہ کا) جوش کھانا.

پَچْھنا

(جرّاحی) کسی جلدی مرض کی وجہ سے خون نکالنے کے لیے جلد پر نشتر سے کچو کے دینے کا عمل ، اس عمل میں پہلے متاثرہ جگہ پر سین٘گی سے کھین٘چ کر کھال کو ابھارا جاتا ہے پھر اس کو نشتر سے کچوک کر دوبارہ سین٘گی سے خون کھین٘چا جاتا ہے.

پِکْنا

فصل پیدا ہونا، پیدا ہونا

پَرَکْنا

پرکانا (رک) کا لازم(= عادی ہوجانا).

پِھکْنا

پَھین٘کنا (رک) کا لازم ، گرنا ، ضائع ہونا .

پِیکْنا

पीपी शब्द करना

پِچْنا

دب جانا، کچل جانا

پَکْنَہ

मोटा और बौना व्यक्ति ।

اردو، انگلش اور ہندی میں پِچَکْنا کے معانیدیکھیے

پِچَکْنا

pichaknaa•पिचकना

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: فقرہ

  • Roman
  • Urdu

پِچَکْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • دبنا، پٹخ جانا، دھنسنا، بیٹھنا (کسی ابھار وغیرہ کا) بیٹھ جانا
  • سکڑنا، سمٹنا
  • ربڑ کی گیند یا کھلونے وغیرہ سے ہوا نکل جانا
  • پھوڑے کا پیپ نکل کر بیٹھ جانا
  • (خوف یا شرم سے) دبکنا، دبنا، پیچھے کو ہٹنا

Urdu meaning of pichaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • dabnaa, paTaKh jaana, dhansinh, baiThnaa (kisii ubhaar vaGaira ka) baiTh jaana
  • siku.Dnaa, simaTnaa
  • raba.D kii gend ya khilaune vaGaira se hu.a nikal jaana
  • pho.De ka piip nikal kar baiTh jaana
  • (Khauf ya shram se) dubaknaa, dabnaa, piichhe ko haTnaa

English meaning of pichaknaa

Intransitive verb

  • be dented, become out of shape due to squeezing or pressing or by being hit
  • to be pressed or squeezed, to be flattened
  • to be dinted
  • to be shrivelled
  • to be reduced (a swelling)

पिचकना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • उभरे या फूले हुए अंग के उभार या फूलन का कम होना
  • उभरे या फूले हुए, गाल आदि का दब जाना
  • बैठ जाना
  • उभारहीन होना
  • सिकुड़ना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِچَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِچَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone