تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیپْلی" کے متعقلہ نتائج

پِیپْلی

پیپل کے درخت کا پھل، پیپل کا چھوٹا درخت

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیپْلی کے معانیدیکھیے

پِیپْلی

piipliiपीपली

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: کنایۃً مسالے

پِیپْلی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیپل کے درخت کا پھل، پیپل کا چھوٹا درخت
  • زبان کے بیچ کا حصہ جو کسی بیماری کے سبب ابھر کر پیپلی نما بن جاتا ہے یا ایسی کئی ابھرواں اشکال جو پیپلی کی طرح معلوم ہوں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of piiplii

Noun, Masculine

  • fruit of pipal tree, a small size ficus religiosa

पीपली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जीभ का मध्य भाग जो एक रोग के कारण विकृत होता है और पपिला होता है
  • पीपल के पेड़ का फल, पीपल का छोटा पेड़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیپْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیپْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words