تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیٹھ کے پِیچھے ڈال دینا" کے متعقلہ نتائج

پِیٹھ کے پِیچھے ڈال دینا

بے اعتنائی کرنا ، بے پروائی کرنا ، نظر انداز کرنا.

پِیٹھ پِیچھے ڈال دینا

بے پروائی کرنا، توجہ نہ کرنا، پس پشت ڈال دینا، (فقرہ) میں نے یہ کبھی نہیں کہا کہ مذہب کو پیٹھ پیچھے ڈال دو

پِیٹھ کے پِیچھے ڈال لینا

پناہ دینا ، حفاظت کرنا

پِیٹھ کے پِیچھے پَڑْنا

کسی کی پناہ میں ہونا ، کسی کے سائے میں ہونا

پِیٹھ کے پِیچھے پھینْکنا

رک : پیٹھ کے پیچھے ڈال دینا.

پان کھا کے پِیک ڈال دینا

کان کے درد کا علاج سمجھا جاتا ہے۔ ؎

پاؤں پَر آنکھیں نِکال کے ڈال دینا

۔ کمال تعظیم کی جگہ۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیٹھ کے پِیچھے ڈال دینا کے معانیدیکھیے

پِیٹھ کے پِیچھے ڈال دینا

piiTh ke piichhe Daal denaaपीठ के पीछे डाल देना

محاورہ

پِیٹھ کے پِیچھے ڈال دینا کے اردو معانی

  • بے اعتنائی کرنا ، بے پروائی کرنا ، نظر انداز کرنا.

पीठ के पीछे डाल देना के हिंदी अर्थ

  • उपेक्षा करना, तवज्जो न करना, बेपर्वाई करना, नज़र-अंदाज करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیٹھ کے پِیچھے ڈال دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیٹھ کے پِیچھے ڈال دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words