تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیٹھ کے پِیچھے ڈال لینا" کے متعقلہ نتائج

پِیٹھ کے پِیچھے ڈال لینا

پناہ دینا ، حفاظت کرنا

پِیٹھ کے پِیچھے ڈال دینا

بے اعتنائی کرنا ، بے پروائی کرنا ، نظر انداز کرنا.

پِیٹھ پِیچھے ڈال دینا

بے پروائی کرنا، توجہ نہ کرنا، پس پشت ڈال دینا، (فقرہ) میں نے یہ کبھی نہیں کہا کہ مذہب کو پیٹھ پیچھے ڈال دو

پِیٹھ کے پِیچھے پَڑْنا

کسی کی پناہ میں ہونا ، کسی کے سائے میں ہونا

پِیٹھ کے پِیچھے پھینْکنا

رک : پیٹھ کے پیچھے ڈال دینا.

ٹانْگوں میں مُنْھ ڈال کے چُولھے کے آگے نام لینا

۔(ٹوٹکا) کسی کے جلد بُلانے کا۔ ؎

ٹانگوں میں مُنْھ ڈال چُولھے کے آگے نام لینا

(عو) کسی کے جلد بلانے کے لیے یہ ٹوٹکا کیا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیٹھ کے پِیچھے ڈال لینا کے معانیدیکھیے

پِیٹھ کے پِیچھے ڈال لینا

piiTh ke piichhe Daal lenaaपीठ के पीछे डाल लेना

محاورہ

پِیٹھ کے پِیچھے ڈال لینا کے اردو معانی

  • پناہ دینا ، حفاظت کرنا

पीठ के पीछे डाल लेना के हिंदी अर्थ

  • पनाह देना, हिफ़ाज़त करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیٹھ کے پِیچھے ڈال لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیٹھ کے پِیچھے ڈال لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words