تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیٹھ پَرْ کھانا" کے متعقلہ نتائج

صُلْب

ریڑھ کی ہڈی، پشت کے مہرے

صُلْبِیَّہ

آنکھ کا ساتواں پردہ، (آنکھ کے تین پردوں میں سے) اوپر کا پردہ، آن٘کھ کا ایک سخت طبقہ جو سفید ہوتا ہے

صُلْبی

۱. صلب (رک) سے منسوب یا متعلق ، نسل کا ، پشتینی نیز سگا ( بیٹا وغیرہ).

صُلْب بَصُلب

نسل در نسل ، ایک نس سے دوسری نسل تک ؛ (مجازاً) طویل عرصہ تک.

صُلْبِ پِدَر

باپ کا نطفہ.

صُلْباً بَعْدَ صُلْبٍ

ایک نسل کے بعد دوسری نسل میں ، نسل در نسل ، نسلاً بعد نسل.

دَلْکِ صُلْب

(طب) سخت مالش جس میں خوب زور سے اور ہاتھوں کو دبا کر مالش کی جاتی ہے .

غِشاے صُلْب

دماغ کا موٹا اور سخت پردہ جو کھوپڑی کی ہڈّی سے اندر کی جانب ملا رہتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیٹھ پَرْ کھانا کے معانیدیکھیے

پِیٹھ پَرْ کھانا

piiTh par khaanaaपीठ पर खाना

محاورہ

مادہ: پِیٹھ

موضوعات: کنایۃً

پِیٹھ پَرْ کھانا کے اردو معانی

  • کمزوری کے باعث پٹتے ہوئے بھاگنا ، شکست فاش کھانا
  • چوتڑوں پر مار پڑنا
  • ۔۱۔(کنایۃً) بھاگتے ہوئے پٹنا۔ ۲۔چوتڑوں پر مارپڑنا۔

पीठ पर खाना के हिंदी अर्थ

  • चूतड़ों पर मार पड़ना
  • ۔۱۔(कनाएन) भागते हुए पटना। २।चूतड़ों पर मार पड़ना
  • कमज़ोरी के बाइस पिटते हुए भागना, शिकस्त फ़ाश खाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیٹھ پَرْ کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیٹھ پَرْ کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone