تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِنگ" کے متعقلہ نتائج

پِنگ

سرخی مائل بھوسلا ، زردی مائل ، گندمی

پِنگا

(جراحی) وہ شخص جس کی پنڈلیوں کی نلیاں (ہڈیاں) پیدائشی ٹیڑھی ہوں ، پھین٘گڑا .

پِنگَل

ہندی عروض، فن شاعری

پِنگَلا

ایک چڑیا ، چشم کا پیڑ ؛ دھات ؛ دکنی ہتھنی

پِنگورا

ہنڈولا، جھولا، بچے کو سلانے کا گہوارہ، پالنا

پِنگُرا

رک : پن٘گورا

پِنگاس

مچھلی کی ایک قسم ، لاط : Pimelodius pangasius ؛ جنگلی قبائل کی قسم کا سردار ؛ گان٘و کا مکھیا یا مالک

پِنگانا

جُھلانا (جھولے وغیرہ میں).

پِنگھورا

رک : پن٘گورا

پِنگھولا

رک : پنگورا

پِنگُوڑا

۔ (بکسر اول و واو معروف) دہلی۔ مذکر۔ ہنڈولا۔ ایک قسم کا جھوٗلا جس میں بچوں کو لٹاکر جھونک دیتے ہیں۔

پِنگھوڑا

رک : پنگورا

پِنگَْلِکا

ایک قسم کی شہد کی مکھی، ایک قسم کا اُلُّو، ایک قسم کا بگلا، مکھی کی قسم کا ایک کیڑا جس کے کاٹنے سے سوجن اور جلن ہوتی ہے

پِنگایَت

چارپائی کے جھلنگے کو تاننے والی رسی جو مائیں اور سیروے کے درمیان ڈال کر کھین٘چ دی جاتی ہے، ادوان

پِنگَل شاسْتر

ہندی عروض کا علم .

پِن٘گ پان٘گ

ایک کھیل جو لکڑی کے چھوٹے چھوٹے بلّوں اور گٹا ہارچہ کی چھوٹی سی ہلکی گین٘د سے ایک بڑی میز کے دونوں جانب کھٹے ہو کر کھیالا جاتا ہے اسے ٹیبل ٹینس بھی کہتے ہیں.

پِن٘گُیِن

پِن٘گ آکْش

بھوری آن٘کھوں والا ؛ بھوری آن٘کھوں والا کوئی جانور ؛ بندر ؛ لن٘گور

اردو، انگلش اور ہندی میں پِنگ کے معانیدیکھیے

پِنگ

pi.ngपिंग

اصل: سنسکرت

وزن : 2

پِنگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سرخی مائل بھوسلا ، زردی مائل ، گندمی
  • گندمی یا سان٘ولا رن٘گ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

पिंग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • साँवला रंग
  • पिंग वर्ण
  • हरताल
  • भैंसा
  • चूहा

विशेषण

  • भूरापन लिये हुए, लाल, तामड़ा
  • पीलापन लिये हुए, पीला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone