تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوشْنا" کے متعقلہ نتائج

پوشْنا

پوسنا، پرورش کرنا، تعلیم و تربیت کرنا

پاشْنا

ترکیب میں جزو اول کے ساتھ مل کر بکھیرنے ، بھرنے ، چھڑکنے کے معنی میں مستعمل ، جیسے : برق پاشنا Electro-lyse)

پاشْنَہ

۱. ایڑی.

پوشَن

پالنے یا پرورش کرنے کا عمل، پرورش، حفا‎‎ظت

پُورْنا

بننا (جالے وغیرہ کا)

پوچْنا

رک : پون٘چھنا .

پوتْنا

قلعی کرنا، آبک پاشی کرنا، سفیدی کھریا یا کسی قسم کے رن٘گ کے پانی سے دیواروں کا اُجالنا

پوسْنا

پالنا، پرورش کرنا، نگہداشت کرنا (پالنا کے ساتھ مستعمل)

پوہْنا

پونا (= روٹی پکانا وغیرہ)

پوکْنا

گھوڑے کا پتلی لید کرنا، کسی چوپائے کا پتلی لید کرنا

پودْنا

ایک بہت ہی چھوٹا سا پرند جو پھدک پھدک کر چلتا ہے اور گھاس میں گن٘بد نما گھونسلہ بناتا ہے

پُوجْنا

۱. پرستش کرنا ، پوجا کرنا ، عبادت کرنا.

پیشانی

ماتھا، جبیں

پیشْنی

رک : پیشن (۱) معنی نمبر ۱ .

پُوچْنا

رک : پُوچھنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پوشْنا کے معانیدیکھیے

پوشْنا

poshnaa•पोशना

اصل: ہندی

وزن : 212

دیکھیے: پوسْنا

  • Roman
  • Urdu

پوشْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • پوسنا، پرورش کرنا، تعلیم و تربیت کرنا

Urdu meaning of poshnaa

  • Roman
  • Urdu

  • posnaa, paravrish karnaa, taaliim-o-tarbiiyat karnaa

English meaning of poshnaa

Transitive verb

  • to nurture, to educate and train

पोशना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • पोसना, पालन-पोषण करना, शिक्षित और प्रशिक्षित करना

پوشْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوشْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوشْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone