تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"puker" کے متعقلہ نتائج

puker

قے کرنے والا

پُکار

باآواز بلند ، چیخ کر ، چلّا کر .

پوکَر

تاش کا ایک کھیل جو پہلے پہل امریکہ میں رائج ہوا (اس کھیل میں دو یا زیادہ لوگ کھیلتے ہیں جو اپنے ہاتھ کے پتوں کے مطابق شرط لگاتے ہین ان کی جیت زیادہ سے زیادہ ہاتھ بنانے پر ہوتی یا پھر وہ دوسروں پر دان٘٘و مار کر ان کو مقابلے سے روک دیتے ہیں اس کے کھیلنے کے مختلف طریقے ہیں) .

poker

آگ کریلنی

poked

جیب

پُکارا

شہرت، دھوم دھام، چرچا، اعلان

پُکارے

علی الاعلان، ڈن٘کے کی چوٹ (کہنا کے ساتھ)

پُکارْنا

آواز دینا، بلانا، بلند آواز سے کہنا

پَیکَر

جسم، جسد

پُکار پَڑْنا

آواز آنا ، بلایا جانا ، متوجہ کرنا.

پُکار پَڑی ہے

۔ ۱۔ شہرت ہے ۔ دھوم ہے۔ ؎ ۲۔ تلاش ہے نہ جستجو ہے۔ (فقرہ) محفل میں تمہاری پکار پڑی ہے اور تم یہاں بیٹھے ہو ۔

پُکار دینا

آگاہ کرنا، اطلاع دینا، خبردینا

poker face

جَذبات سے خالی چہرہ

پُکَرْوانا

آواز دلانا

پُکار کے

کھلَّم کھلاّ، علانیہ، ڈنکے کی چوٹ پر، بلند آواز سے

پُکار پُکار

علانیہ ، علیٰ الاعلان ، بآواز بلند .

پُکار کَر

اہیر.

پُکار آنا

خبر کر دینا، آگاہ کر دینا

پُکار لانا

پُکار کرنا

غل کرنا

پُکار اُٹْھنا

آواز دینا ، مضطرب ہو کر بے اختیار پکارنا.

پُکارا پُکار

شور و غل ، دھوم دھام ؛ چیخ پکار .

پُکار لَگانا

آواز دینا، بلانا (بلند آواز سے)

پُکار بَیٹْھنا

رک : پکار اٹھنا معنی نمبر ۲ .

پُکار مَچْنا

دھوم ہونا ، شہرت ہونا ؛ شور و غل ہونا.

پُکار ہونا

غل ہونا، شور ہونا

پُکار پُکار کر کہنا

زور سے کہنا، اونچی آواز سے کہنا

پُکار کے کَہْنا

پُکارے گلے

پکارے، علٰی الاعلان، ڈنکے کی چوٹ (کہنا کے ساتھ)

پَکَڑ

(پہلوانی) کشتی ، لڑنت ، دان٘و.

پَیکار

جنگ، لڑائی، معر کہ، باہمی کشیدگی

پاکار

مزدور، تحصیل کا پیادہ، چپراسی، خدمتگار، اردلی، وہ پیادہ جو سرکاری واجبات وصول کرنے پر مامور ہو، ہرکارہ

پاکَر

زرہ کی مانند آہنی پوشاک جو حفاظت یا زینت کے لیے گھوڑے ہاتھی وغیرہ کو پہناتے ہیں، چار آئینہ یا امیروں کے گھوڑوں پر زینت کے لیے سونے چاندی یا موتیوں اور پھولوں کی پاکھری لگائی جاتی ہے جو ان کے زیور میں شمار ہوتی ہے، جھول

piker

مُحتاط طریقے سے چھوٹے پیمانے پر جُوا کھیلنے والا

peaked

چوٹی

piked

نیزہ

پَک کَر

ندیدے پن سے ، فوراً ایک ہی لقمے یا گھونٹ میں (کھانا/ پینا)

پائیکار

وہ شخص جو بنانے والے سے اشیاء خریدے، اور دوکاندار کے پاس بیچے، ایجنٹ، دلال

پائِکار

پُکارا جانا

پُکارا کَرنا

شور مچانا ، شہرت دینا .

پُکارے کَہنا

۔ علی الاعلان کہنا۔

پُکارَن

رک : پکارنا (’لگانا‘ کے ساتھ).

پَکیڑ

(نعلبندی) رک : پکڑ.

پاکَڑ

پاکر، لہردار پتوں کا پیڑ، گولر، انجیرکے خاندان کا پودا، لاط : Ficus infectoria

پَنکار

آبی پودا vallisneria یا Blyxa octandra، سنگھاڑا، لاط : Trapa bispinosa

پائے کار

پَے کَڑ

سنگدل، کٹر

پَنک رُوہ

کن٘و، نیلونر ؛ سارس ؛ کیڑا وغیرہ جو کیچڑ میں پیدا ہو

پَیْکَرِ دُوشِیْزَۂ عَالَم

پَیکَرِ نامُوس و عِفَّت

مراد عورت .

پَیکَر بَدَلْنا

ایک جسم چھوڑ کر دوسرا جسم اختیار کرنا .

پَکَڑ لَڑنا

کشتی لڑنا.

پَیْکَرِ عِشْق

پَیکَر پذِیر

وہ شے جوکسی سانْچے وغیرہ میں ڈھالی جانے اور اس سانْچے کی شکل اختیار کر لے، سانْچے میں ڈھلنے کے قابل

پَکَڑ پَکَڑنا

(مجازاً) کسی امر پر اڑ جانا.

پَیْکَرِ عُشّاق

پَکَڑ دَھکَڑ

داروگیر، جبریہ گرفتاری، ہشت مُشت

پَیکَرِ آدَم

حضرت آدم کا جسم ، انسان کا جسم ، انسان ، آدمی .

پَکْڑا دَھکْڑی

رک : پکڑ دھکڑ.

puker کے لیے اردو الفاظ

puker

puker کے اردو معانی

اسم

  • قے کرنے والا
  • دواٴ مقی
  • قے آور

puker के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • क़ै करने वाला
  • दवाॴ मुक़ी
  • क़ै आवर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (puker)

نام

ای-میل

تبصرہ

puker

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone