تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"piker" کے متعقلہ نتائج

piker

مُحتاط طریقے سے چھوٹے پیمانے پر جُوا کھیلنے والا

پَیکَر

جسم، جسد

پَکَڑ

(پہلوانی) کشتی ، لڑنت ، دان٘و.

پَیکار

جنگ، لڑائی، معر کہ، باہمی کشیدگی

پاکار

مزدور، تحصیل کا پیادہ، چپراسی، خدمتگار، اردلی، وہ پیادہ جو سرکاری واجبات وصول کرنے پر مامور ہو، ہرکارہ

پاکَر

زرہ کی مانند آہنی پوشاک جو حفاظت یا زینت کے لیے گھوڑے ہاتھی وغیرہ کو پہناتے ہیں، چار آئینہ یا امیروں کے گھوڑوں پر زینت کے لیے سونے چاندی یا موتیوں اور پھولوں کی پاکھری لگائی جاتی ہے جو ان کے زیور میں شمار ہوتی ہے، جھول

piked

نیزہ

پَکیڑ

(نعلبندی) رک : پکڑ.

پَنکار

آبی پودا vallisneria یا Blyxa octandra، سنگھاڑا، لاط : Trapa bispinosa

پاکَڑ

پاکر، لہردار پتوں کا پیڑ، گولر، انجیرکے خاندان کا پودا، لاط : Ficus infectoria

پَے کَڑ

سنگدل، کٹر

پَیکَر پذِیر

وہ شے جوکسی سانْچے وغیرہ میں ڈھالی جانے اور اس سانْچے کی شکل اختیار کر لے، سانْچے میں ڈھلنے کے قابل

پُکار

باآواز بلند ، چیخ کر ، چلّا کر .

پَکَڑ لَڑنا

کشتی لڑنا.

پَیکَر بَدَلْنا

ایک جسم چھوڑ کر دوسرا جسم اختیار کرنا .

پَکَڑ بَنْدی

دلیل ، ثبوت ، شہادت ، گواہی ، اعتراض ، نکتہ چینی .

پَکَڑ پَکَڑنا

(مجازاً) کسی امر پر اڑ جانا.

پَکَڑ دَھکَڑ

داروگیر، جبریہ گرفتاری، ہشت مُشت

پَیکَر نِگاری

الفاظ میں کسی جسم کی تفصیل بیان کرنے کا عمل

پَکَڑ میں آنا

پَکَڑ تَخْتی

شکنجے کے اوپر کا تختہ جو کسنے کے کام آتا ہے اس پر پیچ کسا رہتا ہے .

پَیْکَرِ دُوشِیْزَۂ عَالَم

پَکَڑ جانا

گرفت میں آجانا ، پکڑا جانا ، گرفتار ہو جانا.

پَکَڑ لینا

تھامنا، مٹھی میں لینا

پَکَڑ لانا

گرفتار کر کے لے آنا (چھپے ہوئے کو) نکال لانا ، قابو میں لے آنا.

پَیکَر گَر

جسم بنائے والا ، خالق ، (مجازاََ) اللہ تعالیٰ ؛ مصور ، نقاش مجسمہ سشاز .

پَکَڑ کَرنا

کشتی کرنا

پَیکَرِ نامُوس و عِفَّت

مراد عورت .

پَکَڑ مِلْنا

موقع مل جانا ، کسی بات کا ثبوت مل جانا ، کوئی قابل گرفت بات وغیرہ مل جانا .

پَکَڑ بُلانا

زبردستی بلا لینا، گرفتار کرا کے من٘گوا لینا

پَیْکَرِ عُشّاق

پَکَڑ رَکْھنا

روک رکھنا، جانے نہ دینا، حراست میں رکھنا

پَیْکَرِ عِشْق

پَیکار جُو

جنگ جو، لڑنے والا

پَکَڑنا

تھامنا ، اٹھانا ، لینا ، ہاتھ وغیرہ کی گرفت میں لانا.

پَیکَرِ آدَم

حضرت آدم کا جسم ، انسان کا جسم ، انسان ، آدمی .

پَیْکَرِ اَشْعار

پَکَڑ لَنْڈ گِردھاری ، لُٹْیا رَہی نَہ تھاری

اس شخص سے جس سے کوئی ہمدردی نہ ہو ایسے محل پر کہتے ہیں جب وہ کسی سخت خسارے میں پڑ گیا ہو.

پَیْکَرِ شِعْر

پَیکَرِ بے جان

مردہ جسم، مردہ

پَکَڑ مِل جانا

موقع مل جانا ، کسی بات کا ثبوت مل جانا ، کوئی قابل گرفت بات وغیرہ مل جانا .

پَیکَر تَصْوِیر

تصویر یا نقش انسانی کا سراپا، تصویر کا خاکہ، مصور، تصویر میں اعداد و شمار

پَیْکَرِ عَقْل

پَکَڑْوانا

پکڑنا (رک) کا تعدیہ .

پیکر بدصورتی

پَیکَری طِب

جسم انسانی سے متعلق علم طب .

پَیکَرِ مُجَسَّم

سراپا، مکمل نمونہ

پَیْکَرِ مَعْصُوم

پیکر آلام

پَیکَرِ خاکی

(لفظاََ) مٹی کا جسم، (مراد) انسان جس کی تخلیق خاک سے ہوتی ہے

پَیکَرِ حَرْف

(خوش نویسی) ابجد کے حرف کی وضع یا مکمل شکل و صورت

پَیکَرِ خِیالی

تصویر خیال ، تصور کا ہیولا

پَیکَرِ اِحْساس

(مراد) انسانی جسم

پَیکَری

پیکر (۱) (رک) سے منسوب ، جسیم ، جسم سے متعلق

پَکَرْیا

برگد سے ملتا جلتا ایک مشہور درخت جس کے پھل کھائے نہیں جاتے

پَنکڑا

(ماہی گیری) بجو کی شکل کی نیلگون سیاہی مائل رن٘گت والی بڑی قسم کی چھلکار مچھلی گیارہ بارہ سیر تک وزنی اور من٘ھ چھپکلی جیسا، بچورا، بھگوا

پوکَر

تاش کا ایک کھیل جو پہلے پہل امریکہ میں رائج ہوا (اس کھیل میں دو یا زیادہ لوگ کھیلتے ہیں جو اپنے ہاتھ کے پتوں کے مطابق شرط لگاتے ہین ان کی جیت زیادہ سے زیادہ ہاتھ بنانے پر ہوتی یا پھر وہ دوسروں پر دان٘٘و مار کر ان کو مقابلے سے روک دیتے ہیں اس کے کھیلنے کے مختلف طریقے ہیں) .

puker

قے کرنے والا

poker

آگ کریلنی

peaked

چوٹی

piker کے لیے اردو الفاظ

piker

piker کے اردو معانی

اسم

  • مُحتاط طریقے سے چھوٹے پیمانے پر جُوا کھیلنے والا

piker के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मुहतात तरीक़े से छोटे पैमाने पर जूवा खेलने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (piker)

نام

ای-میل

تبصرہ

piker

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone