تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُر خُون" کے متعقلہ نتائج

پُر خُون

full of blood, smeared with blood, wounded, sorrowful (heart)

سَر پَر خُون ہونا

قتل کا گناہ یا اِلزام ذِمّے پڑنا .

پَسِیْنا پَرْ خُون بَہانا

رک : پسینے پر خون بہانا.

پَسِینے پَر خُون بَہانا

عمل اور ایثار سے انتہائی محبت کا ثبوت دینا ، دوسرے کی ادنیٰ تکلیف دور کرنے کے لیے خود سخت تکلیف برداشت کرنا ، جان دینے میں بھی دریغ نہ کرنا (بیشتر حرف اضافت ’کے‘ بعد مستعمل).

گَرْدَن پَر خُون ہونا

کسی کے قتل کا گناہ سر پر ہونا، قتل کا مجرم ہونا

خُون گَرْدَن پَرْ ہونا

قتل کا ذمہ دار ہونا ، کسی کے قتل کا گناہ سر پر ہونا ۔

گَرْدَن پَر خُون رَہْنا

کسی کے قتل میں ماخوذ کیا جانا، قتل کا ذمّہ دار ٹھہرایا جانا

خُون گَرْدَن پَر رَہْنا

قتل کا الزام لگنا ، قاتل ٹھہرنا ۔

مُنہ پَر خُون چَڑھنا

بہت ہی غصّہ آنا ۔

خُون سَر پَر سَوار ہونا

رک : خون سر پر چڑھنا ۔

سَر پَر خُون سَوار ہونا

آمادۂ قتل ہونا ، جان لینے پر کمر بستہ ہونا .

خُون گَرْدَن پَرْ سَوار ہونا

رک : خُون سر پر سوار ہونا ۔

گَرْدَن پَر خُون سَوار ہونا

کسی کے قتل کرنے پر آمادہ ہونا، کسی کی جان لینے کے درپے ہونا

خُون سَر پَر چَڑھ کَر بولْتا ہے

قتل چھپا نہیں رہتا ۔

خُون وہ جو سَر پَر چَڑھ کَر بولے

قتل چھپا نہیں رہتا، بری بات ظاہر ہو ہی جاتی ہے

نَٹّی پَر چَڑھ کے خُون پِینا

(عو) دم نکال لینا ، جان لے لینا ، مار ڈالنا

خُون گَرْدَن پَر لینا

قتل کی ذمہ داری اٹھانا ، قتل کا ذمہ دار ہونا ۔

خُون گَرْدَن پَر رَکْھنا

قتل کا الزام لگنا ، قاتل ٹھہرنا ۔

پَسِینے پَر خُون گِرانا

عمل اور ایثار سے انتہائی محبت کا ثبوت دینا ، دوسرے کی ادنیٰ تکلیف دور کرنے کے لیے خود سخت تکلیف برداشت کرنا ، جان دینے میں بھی دریغ نہ کرنا (بیشتر حرف اضافت ’کے‘ بعد مستعمل).

گَرْدَن پَر خُون لینا

کسی کے قتل کا گناہ اپنے سر لینا، قتل کا مجرم بننا

خُون سَر پَر چَڑْھنا

قاتل کا قتل کی وجہ سے سخت گھبراہٹ میں ہونا

سَر پَر خُون چَڑْھنا

آمادۂ قتل ہونا ، جان لینے پر کمر بستہ ہونا .

خُون سَر پَر لینا

۔قتل کا گناہ اپنے سر لینا۔ ؎

خُون پَرْ کَمَر بانْدْھنا

قتل کا تہیّہ کرنا ، قتل کے لیے تیار ہونا ، قتل کا بیڑا اٹھانا ۔

سَر پَر خُون لینا

قتل کا گناہ یا الزام اپنے ذِمّے لینا ، خون بہانا ، ہتّیا کرنا.

چھاتی پَر چَڑھ کَر ڈھائی چُلُّو خُون پِینا

جان سے مار ڈالنا، سخت سزا دینا

اپنا خُون اَپْنی گَرْدَن پر لینا

جان جوکھیوں میں ڈالنا، خطرہ مول لینا، خودکشی کرنا

چھاتی پَر چَڑھ کَر ڈھائی چُلُّو خُون پی جانا

جان سے مار ڈالنا، سخت سزا دینا

تیرا خُون تیری گَردَن پَر

تیری ہلاکت کا تو ہی ذمه دار ہے.

جِس کا خُون اُس کی گَرْدن پَر

جو قتل کرتا ہے وہی سزا بھگتتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پُر خُون کے معانیدیکھیے

پُر خُون

pur-KHuunपुर-ख़ून

Urdu meaning of pur-KHuun

  • Roman
  • Urdu

English meaning of pur-KHuun

  • full of blood, smeared with blood, wounded, sorrowful (heart)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُر خُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُر خُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone