تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیارا پِیارا" کے متعقلہ نتائج

پیارا

معشوق، دلبر

پیارا ہونا

پسن٘د آنا، بہت اچھا معلوم ہونا، پیارا لگنا مع مثال دفتر حسن

پِیارا جانْنا

بہت محبت کرنا

پِیارا کَرْنا

عزیز سمجھنا، عزیز رکھنا، زیادہ عزیز رکھنا (عموماً ’سے‘ کے ساتھ)

پِیارا لَگْنا

پسن٘د آنا، بہت اچھا معلوم ہونا

پِیارا پِیارا

بہت خوشمنا جسے دیکھ کر پیار آئے

پیاری

۔(ھ) صفت۔ مونث۔ دیکھو پیارا۔

پِیارے

پیارا کے لیے کلمۂ تخاطب (محبت یا بے تکلفی ظاہر کرنے کے لئے) اے محبوب اے دوست، اے دلدار

پایَرا

گھوڑے کی زین

pyre

چِتا

پائرو

جھون٘کا ۔

پائِیرُو

رک : پائرو .

پِیادَہ

سوار کا نقیض، پیدل

پائِیدَہ

پِیار آنا

عشق ہونا، محبت ہونا، چاہ ہونا، دوستی ہونا، دل آنا

پَیار آنا

عشق ہونا، محبت ہونا، چاہ ہونا، دوستی ہونا، دل آنا

کام پیارا ہے، چام پیارا نَہیں

انسان کی قدر کام سے ہوتی ہے، شکل و صورت سے نہیں

جان پِیارا

محبوب، جانی

پِرَان پِیارا

جان سے پیارا معشوق یا محبوب

آدْمی پِیارا نہیں کام پِیارا ہوتا ہے

نکمے آدمی کو کوئی پسند نہیں کرتا، کار گزار اور محنتی آدمی کی سب قدر کرتے ہیں

اَللہ کا پِیارا

وہ انسان جس سے اس کے نیک اعمال کی بنا پر خدا کو محبت ہو

کانی کو کانا پیارا، رانی کو رانا پیارا

جو جیسا ہوتا ہے ویسے ہی کو پسند کرتا ہے، ہر ایک کو اپنا ہم جنس اچھا معلوم ہوتا ہے

لال پیارا تو اس کا خیال بھی پیارا

جو دل کو پسند ہو اس کی ہر شے پسند ہوتی ہے ، اپنوں کے عیب بھی گوارا و پسند ہوتے ہیں .

دِھی چھوڑ داماد پیارا

بیٹی کی نسبت داماد کی زیا دہ خاطر ہوتی ہے تاکہ ان کی بیٹی کو خوش رکھے

جان سے پیارا

رک : جان سے عزیز.

االله کو پیارا ہونا

انتقال کر جانا، مر جانا

مَن موہَن پیارا

رک : من موہن ، دلربا ، محبوب

اَللہ کو پیْارا ہونا

انتقال کرجانا، مرجانا، وفات پانا، موت ہوجانا

پِیاری پِیاری باتیں

۔میٹھی میٹھی باتیں۔ بھُولی بھُولی باتیں۔ رسیلی۔ مزیدار باتیں۔

ڈائن کو بھی داماد پیارا

بُری سے بُری عورت بھی اپنے داماد کی خاطر تواضع کرتی ہے

خُدا کو پِیارا ہونا

مرجانا ، انتقال کر جانا.

اَللہ مِیاں کو پیارا ہونا

اللہ کو پیارا ہونا، انتقال کرجانا، مرجانا، وفات پانا

جان کو پِیارا کَرْنا

اپنی جان پیاری سمجھنا ، جان عزیز رکھنا.

کانے کو کانا پِیارا

آدمی کو اپنے جیسا ہی بھاتا ہے ، بدکار کی بدکار سے ہی بنتی ہے.

مُول سے بیاج پیارا

مُول سے بِیاز پِیارا ہونا

اصل سے زیادہ پیارا ہونا ، بیٹی دے کر داماد کی محبت زیادہ ہو جاتی ہے ۔

حَقْ سَب کو پیارا ہے

سچائی اور انصاف کو سب پسند کرتے ہیں

پاہُنا پیارا پر ایک دو دِن

مہمان ایک دو دن رہے تو اچھا معلوم ہوتا ہے اگر زیادہ دن ٹھہر جائے تو باعث تکلیف ہوتا ہے.

مُول سے باج پِیارا ہونا

اصل سے زیادہ پیارا ہونا ، بیٹی دے کر داماد کی محبت زیادہ ہو جاتی ہے ۔

مَجنُوں کو لَیلیٰ کا کُتّا بھی پِیارا

جس سے محبت ہوتی ہے اس کی ہر چیز اچھی معلوم ہوتی ہے

مُول سے باج پِیارا ہوتا ہے

اصل زر یا مال سے زیادہ اس کی آمدنی بھلی معلوم ہوتی ہے

مُول سے بِیاج پِیارا ہوتا ہے

اصل زر یا مال سے زیادہ اس کی آمدنی بھلی معلوم ہوتی ہے

پیادَہ بِٹ٘ھلانا

(ٹھگی) رک : پُولا کرنا ، چورا ہے پر راستہ بتانے کی علامت بنانا .

کَھرْسا پیارا بیجنا سبالے پیاری آگ، برکھا پیاری تین چیز کمبل، چھاوا، راگ

گرمی میں پنکھا اچھا لگتا ہے سردی میں آگ، بارش میں کمبل ، سایہ اور راگ

سائِیں کو سانْچ پیارا، جُھوٹے کا مالِک نیارا

خُدا سچَے آدمی کو پسند کرتا ہے جُھوٹے کا مالک کوئی اور ہے.

اوکھ سے گنڈیری پیاری گڑ سے پیارا گانڈا، ماں بہن سے جورو پیاری جس سے ہوئے گزارا

عام بات کو بطور مثل بیان کیا گیا ہے یعنی گنے سے گنڈیری بھلی لگتی ہے اور گڑ کی نسبت گنا زیادہ اچھا لگتا ہے، ماں اور بہن سے بیوی زیادہ عزیز ہوتی ہے کہ اس سے گھر بستا ہے

یِہ میری سِکشا مان پیارا، سَودا کَدھے نَہ بیچ اُدھارا

میر ی یہ نصیحت یاد رکھو پیارے ادھار کبھی نہیں بیچنا چائیے .

قاضی کا پِیادَہ گھوڑے سَوار

سرکاری ملازم رعب دکھاتے ہیں

بَڑا بول قاضی کا پیادَہ

غرور کرکے آدمی بہت جلدی ذلیل ہوتا ہے

قاضی جی کا پِیادَہ گھوڑے سَوار

حاکم کا چپراسی بھی بڑی حکومت جتاتا ہے، سرکاری ملازم رعب دکھاتے ہیں

کَڑا پیادَہ

۔(عو) مذکر۔ دیکھو قاضی کا پیادہ۔

امیر کو جان پیاری فقیر کو ایک ایک دَم بھاری

امیر کو جان زیادہ عزیز ہوتی ہے اور غریب کو دوبھر، امیر مرنا اور فقیر جینا نہیں چاہتا

پانو پِیادَہ

رک : پیدل.

قاضی کا پیادَہ

سرکاری سپاہی، کچہری کا سپاہی جو وقتاً فوقتاً حاکم کے سامنے حاضر رہتا ہے

رَوند کا پِیادَہ

گشت لگانے والا سِپاہی.

عاجزی سب کو پیاری ہے

عجز و انکسار کو سب پسند کرتے ہیں

کان پیارے تو بالِیاں، جورُو پیاری تو سالِیاں

جو بات پسند ہوتی ہے اس کے تمام متعلقات بھی پسندیدہ ہوا کرتے ہیں

کُٹْنی سے تو رام بَچاوے، پیاری سے تو پَت اُتراوے

کٹنی سے خدا بچائے یہ محبوب سے بھی ذلیل کراتی ہے

سِہ بَندی کے پیادے کا آگا پِیچھا بَرابَر ہے

چند روزہ حاکم کی کوئی عِزّت اور رعب و دبدبہ نہیں ہوتا ، ناپائدار کا عدمِ وجود برابر ہے.

پانچ پِیارے

(سکھ) گورو گوبند سنگھ کے پان٘چ آزمائے ہوئے وفادار ساتھی.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیارا پِیارا کے معانیدیکھیے

پِیارا پِیارا

pyaaraa-pyaaraaप्यारा-प्यारा

وزن : 2222

پِیارا پِیارا کے اردو معانی

  • بہت خوشمنا جسے دیکھ کر پیار آئے

English meaning of pyaaraa-pyaaraa

  • pretty

प्यारा-प्यारा के हिंदी अर्थ

  • आकर्षक, बहुत ख़ुशनुमा जिसे देख कर प्यार आए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیارا پِیارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیارا پِیارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone