تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پِیارے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پِیارے کے معانیدیکھیے
پِیارے کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پیارا کے لیے کلمۂ تخاطب (محبت یا بے تکلفی ظاہر کرنے کے لئے) اے محبوب اے دوست، اے دلدار
- اس کلمہ سے معشوق کو خطاب کرتےہیں، اب اِس معنی میں متروک ہے، پیارا کی جمع
فجائیہ
- اے دوست، اے محبوب
شعر
مرے اشعار اے اقبالؔ کیوں پیارے نہ ہوں مجھ کو
مرے ٹوٹے ہوئے دل کے یہ دردانگیز نالے ہیں
میں کھلے در کے کسی گھر کا ہوں ساماں پیارے
تو دبے پاؤں کبھی آ کے چرا لے مجھ کو
حسن بے پروا کو اپنی بے نقابی کے لیے
ہوں اگر شہروں سے بن پیارے تو شہر اچھے کہ بن
English meaning of pyaare
Noun, Masculine
- dear ones, friends
Interjection
- O dear, my dear
پِیارے کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پِیارے)
پِیارے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔