تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سارے" کے متعقلہ نتائج

سارے

تمام ، سب ، سارا کی جمع اور مغیّرہ حالت (ترا کیب میں مُستعمل).

سارے جَہاں

پوری کائنات، پورا عالم، پوری دنیا

سارے جَہاں کا تُھوکْنا

سب لوگوں کا بُرا بھلا کہنا

سارے جَہاں کا چَھٹا ہوا

ایک نمبر کا ، بے مثال.

سارے ڈِیل میں زَبان ہی حَلال ہے

اِنسان کو اپنے قول کی پاسداری کرنی چاہیے

سارے شَہْر میں اُونٹ بَدنام

ہر بات بدنام آدمی کے سر تھوپی جاتی ہے، بد بھلا بدنام برا

سارے میں

سب جگہ، ہر کہیں، تمام لوگوں میں، ہر طرف، گھر بھر میں

سارے گَھر میں دو ہی دُھنکَر بُھنکَر

سارے شہر میں کمینے لوگ بستے ہیں

سارے جَنَم کی کَمائی

تمام زندگی کا حاصل .

سِہْرے

سہرا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، شادی کا گیت

سارے دیس پِھرے نَربَدا دیکھ ڈَرے

بیجا نخرے کرنے والی عورت کے متعلق کہتے ہیں

سارے زَمانے کی بَلا سَر لینا

سب جھگڑے اپنے ذِمَے لینا ، اپنی اہمیت جتانا.

سارے گَھر کو سَر پَر اُٹھا لینا

شور کرنا ، غل مچانا ، ہنگامہ کرنا.

سارے دِن پِیسا ، چَپنی بَھر بھی اُٹھایا

بہت محنت کی اور کام تھوڑا ہوا

سارے دَھڑ کی سُوئی نِکالنے کو کوئی نَہِیں ، آنْکھ کی سُوئی نِکالنے کو سَب کوئی

تھوڑا سا کام کر کے زیادہ صِلہ حاصل کرنا سب چاہتے ہیں ، مگر محنت کرنے سے جی چُراتے ہیں

سارے کا سارا

کُل ، تمام.

سا رے گا ما

موسیقی کے متعلق، گانے کا ایک طریقہ، کلاسکی گانے کا طریقہ

سِہْرے کے پُھول کِھلْنا

بیاہ کا وقت آنا ، شادی کی مبارک نوبت آنا.

سِہْرے کے پُھول نَہ سُوکْھنا

شادی ہوئی زیادہ زمانہ نہ ہونا ، بیاہ کو زیادہ مُدَّت نہ گُزرنا ، نئی نئی شادی ہونا.

سِہرے کِی لَڑی ٹُوٹنا

بہت منحوس سمجھا جاتا ہے

اِتْنے سارے

بہت سے .

ذَری سارے

چھوٹے سے، بہت چھوٹے

چار پَیسے کے سارے کھیل ہَیں

نمود و نمائش عیش و عشرت دھوم دھڑکّا مال و دولت کے بل بوتے پر ہوتا ہے

مَچْھلی سارے جَل کو گَنْدَہ کَرْتی ہے

جماعت میں ایک شخص خراب ہو تو پوری جماعت بد نام ہوتی ہے ، گھر کے ایک فرد کی بداعمالی سے پورا گھرانا رسوا ہوتا ہے .

مَچْھلی سارے تالاب کو گَنْدَہ کَرْتی ہے

جماعت میں ایک شخص خراب ہو تو پوری جماعت بد نام ہوتی ہے ، گھر کے ایک فرد کی بداعمالی سے پورا گھرانا رسوا ہوتا ہے .

ایک جورو سارے کُنْبَہ کو بَس ہے

ایک عورت پورے خاندان کے لئے کافی ہے یا ایک ہوشیار عورت پورے گھر کو سنبھال سکتی ہے

ایک مَچْھلی سارے تالاب کو گَنْدَہ کَرتی ہے

ایک نالائق آدمی سارے خاندان کو بدنام کرتا ہے، ایک برا آدمی ساری قوم کی رسوائی کا باعث ہوتا ہے

چُھوٹ بَھلائی، سارے گُن

بھلائی کے سوا ساری خوبیاں ہیں

اُت بھی تُو مَت بَیٹْھ پیارے جِت بیْٹھے ہوں بَیْری سارے

جہاں دشمن ہوں وہاں ٹھہرنا اچھا نہیں ہے

پیٹ کے بِگاڑْ سے سارے بِگاڑْ ہَیں

ساری بیماریاں فساد معدہ سے ہوتی ہیں

مُجھ کو کوئی نَہ مارے تو سارے جَہاں کو مار آؤُں

بزدل آدمی خطرے سے ڈرتا ہے

کوئی مُجھ کو نَہ مارے تو مَیں سارے جَہان کو مارُوں

بزدل یا جھگڑالو شخص کے لئے طنزاََ کہتے ہیں

ایک گَنْدی مَچْھلی سارے تالاب کو گَنْدَہ کَرتی ہے

گَھڑی کی بے حَیائی سارے دِن کا اَدّھار

تھوڑی سی بے مروتی بہت سے نقصان سے بچاتی ہے.

بَہرے کے آگے گانا گُونگے کے آگے گَل اَندھے کے آگے ناچْنا سارے لَل بِلَل

بہرا سنتا نہیں گون٘گا بولتا نہیں اندھا دیکھتا نہیں ، ایسے شخص سے کچھ کہنا سننا بیکار ہے جس پر اثر نہ ہو

گَھڑی بَھر کی بے شَرمی، سارے دِن کا آدھار

بے شرم کچھ نہ کچھ حاصل کر ہی لیتا ہے.

گَھڑی بَھر کی بے شَرمی، سارے دِن کا آرام

بے شرم کچھ نہ کچھ حاصل کر ہی لیتا ہے.

دو گَھڑی کے بے حَیائی سارے دِن کا اُدھار

تھوڑی دیر کی بے مروّتی اور بے غیرتی سے ایک عرصہ تک کے لیے آرام ہو جاتا ہے .

ایک گھڑی کی بے حیائی، سارے دن کا ادھار

ایک دفعہ کا انکار بہت سے نقصان سے بچاتا ہے

سُہاگ سَہرے

سونے کی سَہْرے سے بِیاہ ہونا

دولت مند گھرانے میں بیاہ ہونا

گَھبْرائے ڈومْنی پِھر پِھر سِہْرے گائے

گھبراہٹ میں موقع بے موقع کچھ نہیں سوجھتا

اردو، انگلش اور ہندی میں سارے کے معانیدیکھیے

سارے

saareसारे

وزن : 22

سارے کے اردو معانی

صفت

  • تمام ، سب ، سارا کی جمع اور مغیّرہ حالت (ترا کیب میں مُستعمل).

شعر

English meaning of saare

Adjective

  • all, entire, total, whole

سارے کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سارے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سارے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words