تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قعر دریا" کے متعقلہ نتائج

قَعْر

كنویں كی تہ، كنویں یا دریا وغیرہ كی گہرائی

قَعْری

جوف دار ، مجوّف .

قَعْرِ چَہ

كنویں كی تہ یا گہرائی

قَعْرِ مِعْدَہ

(طب) معدے كی گہرائی، عمق معدہ

قعر دریا

ندی کی سطح، ندی کی گہرائی

قَعْرِ چَشْم

(طب) آن٘كھ كی گہرائی .

قَعْرِ دوزَخ

رک : قعرِ جہنّم .

قَعْرِ مَذَلَّت

انتہائی ذلّت

قَعْرِ جَہَنَّم

دوزخ كی گہرائی، دوزخ كا گڑھا، دوزخ كی تہ

قَعْرِیَّت

گہرا ہونا ، گہرا یا مجوّف حصّہ .

قَعرِ مَذَلَّت میں گِرنا

قَعْری مائع

(طب) وہ رقیق مادّہ جو جسمی جوف میں ہوتا ہے .

قار

ایک قسم کا سیاہ روغن، جسے تارکول کہتے ہیں، قیر

کاند

(کاشت کاری) وہ جڑیں جو زمین سے کھود کر نکالی جائیں . لہسن ، پیاز ، گاجر یا گان٘ٹھ دار جڑ (جیسے شکر قند) .

کارْوَاں

اونٹوں کی قطار

کارَوانی

۱. قافلے کا کوئی شخص ؛ قافلہ والا.

کار دوزی

سینے پرونے یا کشیدے کا کام ، کشیدہ کاری.

کار آزْمُودَہ

کار آگاہ، تجربہ کار، مشاق، جہاں دیدہ، واقف کار

کار پَرْداز

کام کرنے والا، مہتمم، منتظم، کارکن، کارندہ، گماشتہ، کام سنوارنے والا، ایجنٹ

کار پَرْدازی

کام سنْوارنا، انتظام سنْبھالنا، کام انجام دینا، سربراہی، اہتمام، کارروائی

کار پَرْدازِ خانَہ

امورِ خانہ کا مہتمم ، گھر کے معاملات نمٹانے والا ، گھر کا منتظم.

کار آزْمُودَگی

کار زارِ زِیسْت

کار زارِ حیات

کار اَزْ دَسْت رَفْتَہ تِیر اَز کَمان جَسْتَہ یار نَمی آیَد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جو بات ہو چکی اس پر افسوس کرنا فضول ہے

کار زارِ حَیات

زندگی کا معرکہ، زندگی کی مشکلات یا معاملات

کار دانِ فَلَک

سیارہ مشتری، ستارہ عطارد

کار گاہ

جولاہوں کا کرگھا

کار دار

کام کا نگراں، جس کے سپرد کوئی کام ہو، عہدہ دار، منصب دار نیز پیشکار، منتظم کار

کار زار

معرکہ، لڑائی، مقابلہ، مصاف، رن، پیکار، دغا، رزم، غزا، قتال، محاربہ

کار دان

کام جاننے والا، تجربہ کار، ہوشیار، دانا، ماہر، مشّاق، استادِ فن

کار دانانِ فَلَک

سیّارے

کار دارانِ فَلَک

سیّارے.

کار آگاہ

کام سے واقف، کام کی اہمیت سے واقف، کام کی حقیقت سے واقف، جو شخص کسی کام کی اہمیت سے خبردار ہو، کام کی جانکاری رکھنے والا، خبردار

کار گُزاری دِکھانا

کارکردگی کا اظہار کرنا ، اچھا کام کرنا ، مستعدی سے کام کرنا.

کار گُزاری دیکْھنا

کارکردگی پر نگاہ ڈالنا ، کام کی انجام دہی پر نظر ڈالنا.

کار پَرْدازی کَرْنا

ستم ڈھانا ، ظلم کرنا ، کام دکھانا.

کار اَزْ دَسْت رَفْتَہ

(فارسی مثل کار از دست رفتہ تیز از کمان جستہ باز نمی آید کی تخفیف) کمان سے نکلا ہوا تیر اور ہاتھ سے نکلا ہوا کام واپس نہیں آتا ؛ مراد : وہ کام جو ہاتھ سے نکل گیا ہو

کار گاہِ کُنْ فَکاں

دنیا اور دونوں جہاں کے موجودات

کار بَنْد

تعمیل کرنے والا، عمل میں لانے والا، پابندی اور معمول کے ساتھ (کسی کام کو) انجام دینے والا، حکم کا پابند

کار رَوا

کسی کا کام پورا کرنے والا ، حاجت بر لانے والا.

کار آزْما

تجربہ کار، ماہر

کار دانی

کام جاننا، معاملہ فہمی، ہنرمندی، تجربہ کاری، واقف کار ہونا

کار آمد

مفید مطلب کام آنے کے لائق، سود مند، ضروری

کار دِیدَہ

ماہر، تجربہ کار، واقف کار، مشّاق، جس کے ہاتھ سے بہت سے کام نکلے ہوں

کار زاری

جنگی آدمی، لشکری

کار آموز

کام سیکھنے والا، مُبتدی، شاگرد، ٹریننگ حاصل کرنے والا

کار مَنْد

کام کرنے والا، خدمت گار

کار کَشی

کشیدہ کا کام ، ریشم کے دھاگے سے کڑھائی کا کام.

کار کُشا

(لفظاً) کام کھولنے والا، کار ساز، کام بنانے والا، گُتھی سلجھانے والا، بگڑے امورسدھارنے والا

کار آفْرِیں

کام کا بنانے والا، کام پیدا کرنے والا، مراد کارکشا ، کارساز، خالق، مراد، خداوندِ عالم

کار بَنْدی

تعمیل کرنا ، عمل کرنا ، کسی اصول یا قانون کی پابندی کرنا.

کار گُزار

کام کرنے والا، کام میں ہوشیار، فعال، مستعد

کار دَسْتی

(نفسیات) اپنی حاجتوں کے مطابق ماحول یا چیزوں کا استعمال، کارستانی

کار کَرْدَہ

تجربہ کار، ماہر فن، ماہر

کار آموزی

کام سیکھنا ، شاگردی.

کار آمَدی

کام میں آنا، کام کے لائق ہونا، مفید ہونا، فائدہ مند ہونا

کار پَذِیر

کام قبول کرنے والا ، حکم بجا لانے والا ، کارندہ ، کارکن.

کار گُزاری پَر پانِی پِھیر دینا

اچھا کام خراب کردینا، اچھے کام کا صلہ نہ دینا

کار شَناس

کارآزمودہ، کام پہچاننے والا، واقف کار، تجربہ کار، کام سے واقف، کام جاننے والا

کار دِیدَگی

اردو، انگلش اور ہندی میں قعر دریا کے معانیدیکھیے

قعر دریا

qaa'r-e-dariyaaक़ा'र-ए-दरिया

وزن : 22112

قعر دریا کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت، مذکر

  • ندی کی سطح، ندی کی گہرائی

English meaning of qaa'r-e-dariyaa

Persian, Arabic - Adjective, Masculine

  • bottom of river, depth of river

क़ा'र-ए-दरिया के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण, पुल्लिंग

  • नदी की गहराई, नदी का तल, नदी की गहराई

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قعر دریا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قعر دریا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone