تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قار" کے متعقلہ نتائج

قار

ایک قسم کا سیاہ روغن، جسے تارکول کہتے ہیں، قیر

قارَّہ

(فلسفہ) ملا ہوا، متصل، وہ جس کے سب اجزاء ملے ہوئے ہوں

قارُورَہ

شیشہ، شیشی، شیشے کا برتن، شیشے کا ظرف

قارِعَہ

کھڑکھڑانے والی، دستک دینے والی، مراد: قیامت، روزِ قیامت، روزِ نشور، حشر کا دن

قارُورَہ مِلْنا

موافقت ہونا، کمال اتحاد ہونا، ہم مزاج ہونا، میل جول ہونا

قارُورَہ مِلانا

میل جول پیدا کرنا.

قارُورَہ لَڑْنا

رک : قارورہ ملنا.

قارُورَہ شَناس

وہ طبیب جو قارورہ دیکھ کر امراض کی تشخیص کرسکے ، حکیم ، طبیب.

قارع

خوش خبری سنانے والا، اچھے نصیب کے بارے میں بتانے والا

قارُورَہ مِلا ہونا

آپس میں بہت اتفاق ہونا، موافقت ہونا

قارُون کا خَزانَہ

(مجازاً) بہت بڑا خزانہ، بے انتہا دولت

قارُورَہ آمیز ہونا

(طنزاً) دو آدمیوں کے درمیان یکجہتی یکدلی ہونا ، بہت اچھے اور خوشگوار تعلقات ہونا.

قارُورَہ دیکھنے والا

طبیب، معالج

قارُوری

وہ شیشی جس میں بیمار کا پیشاب حکیم کے پاس لے جاتے ہیں ، شیشی.

قَہْر

آفت، قیامت، شامت، مصیبت

قارِن

(فقہ) حج اور عمرہ اکھٹا ادا کرنے والا ، وہ شخص جو حج اور عمرے دونوں کے لیے احرام بان٘دھے.

قارِح

وہ گھوڑا جس کے سامنے دانت نکل آئے ہوں، پانچ سالہ گھوڑا

قارِب

قارِق

(قانو) قُرقی کرنے والا.

قارِض

قارُون

بنی اسرائیل کا ایک مالدار شخص جو نہایت کنجوس تھا اور جس نے اس قدر روپیہ جمع کیا تھا کہ چالیس خچر صرف اس کے خزانوں کی کنجیاں لے کر چلا کرتے تھے، حضرت موسیٰ نے اُسے حکم دیا کہ ہزار دینار پر ایک دینار زکوٰۃ دیا کرو تو وہ ان سے منحرف ہوگیا، بالآخر حضرت موسیٰ کی بددعا سے زمین میں مع اپنے خزانوں کے دھنس گیا

قارُونِیَّت

بخل، کنجوسی

قاری

پڑھنے والا

قارِئین

بہت سے پڑھنے والے، مطالعہ کرنےو الے

قَارُوْرَہ میں بھالے نَظَر آنا

معمولی بات کو اہمیت دینا

قارونی

بخل، کنجوسی

قارن

قارِئِینِ کِرام

معزز پڑھنے والے

قارُورے میں بَھالے نَظَر آنا

معمولی باتوں سے ڈرنا

قَعْر

كنویں كی تہ، كنویں یا دریا وغیرہ كی گہرائی

قَہْر کا

قَہْر ہے

قہر ہوا

غضب ہوا

قَہْر ہونا

قَہْر لانا

مصیبت نازل کرنا.

قَہْر ٹُوٹے

(بددعا) خدا کا عذاب نازل ہو ، آفت آئے ، مرے.

قَہْر کَرنا

خلاف مرضی اور ناگوار طبع کوئی کام کرنا ، انوکھا کام کرنا ، قابل حیرت کام کرنا.

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

قَہْر بار

غصہ ور ، غضبناک ، جس سے شدید ناگواری ظاہر ہو.

قَہْر ناک

غضب ناک ، سخت غصے والا ؛ غضب آلود ، غصے میں بھرا ہوا.

قَہْر ٹُوٹْنا

عذاب آنا، مصیبت نازل ہونا، آفت آنا

قَہْر ٹُوٹی

(عور) کم بخت ، بد نصیب.

قَہْر ناکی

غیظ و غضب کی حالت ، ظالمانہ طرز عمل.

قَہْر وار

قہر کرنے والا ، قہر توڑنے والا.

قَہْر وان

رک : قہربان ، قہر و غضب ڈھانے والا.

قَہْر آمیز

غصے سے بھرا ہوا.

قَہْر آلُود

غصے سے بھرا ہوا.

قَہْر کا سامْنا

بڑی مصیبت کا واسطہ ، قہر کا مقابلہ ، قہر ٹوٹنا ، غضب کا سامنا.

قَہْر گُزَرْنا

غضب ہونا ، بڑے عیب کی بات ہونا.

قَہْرِ قَیامَت

خوب صورتی یا شوخی میں کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ، نہایت حسین ، شوخ ، فتنہ پرداز.

قَہْرِ اِلٰہی

عذابِ الٰہی، قہرِ خداوندی، مصیبت من جانب اللہ

قَہْر نازِل ہونا

ناگہانی مصیبت سے واسطہ پڑنا ، سابقہ ہونا.

قَہْراً

جبر سے زور ظلم سے، مجبوری سے، چار تا چار، زبردستی، مجبوراً

قَہْر توڑْنا

غضب ڈھانا، آفت برپا کرنا

قَہْرْمانِیَّہ

ظلم و ستم ڈھانے والی.

قَعْرِ چَہ

كنویں كی تہ یا گہرائی

قَہْرِ قِیامَت ہونا

بے حد شوخ ہونا ، فسادی ہوتا.

قَہْرِ آسْمانی

بلائے آسمانی

قَہْرْمانِیَّت

ظلم و ستم کی حالت یا کیفیت

قَعْرِیَّت

گہرا ہونا ، گہرا یا مجوّف حصّہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں قار کے معانیدیکھیے

قار

qaarक़ार

وزن : 21

موضوعات: فلفسہ

قار کے اردو معانی

ترکی - اسم، مذکر

  • ایک قسم کا سیاہ روغن، جسے تارکول کہتے ہیں، قیر
  • (فلسفہ) جن کے اجزا باہم ایک دوسرے کے ساتھ جمع ہوسکتے ہوں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قَعْر

كنویں كی تہ، كنویں یا دریا وغیرہ كی گہرائی

क़ार के हिंदी अर्थ

तुर्की - संज्ञा, पुल्लिंग

  • बर्फ, तुहिन।

अरबी - स्त्रीलिंग

  • कीर, राल, तारकोल।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قار)

نام

ای-میل

تبصرہ

قار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words