تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قاسِیُ الُقَلْب" کے متعقلہ نتائج

کَوسَل

صلاح ومشورہ، مل کر تدبیر سوچنا

کوسَل

= कोशल

کُوسال

چیتے کی نسل اور ریچھ کی نسل کے ملاپ سے پیدا ہونے والا جانور.

کُشَل

عمدہ، اچھا، بھلا

کُشَل مَنگَل

خیروعافیت، آرام، چین، خوشی

کُشَل کھیم

خیر و عافیت، خیریت، حال احوال

کُشَلْتا

خیریت، خیر و عافیت

کُشیلَو

شاعر، بھاٹ، گلوکار، اداکار

کَسَل

سُستی، کاہلی، ماندگی، تکان، کمزوری، بیکاری

کَسْل

سُستی، کاہلی، ماندگی، تکان، کمزوری، بیکاری

کَسُول

کاہل، آرام طلب، سست گام

کُسُول

ایک پھل ہے انگلی کے برابر لمبا اور شکل و صورت میں التماس کی پھلی کی طرح روم کے ممالک میں پیدا ہوتا ہے

قَصِیل

A green field, a sown field.

کُسْل

(موسیقی) ہنڈول راگ کا چوتھا پتر ہے.

حَک و اِصلاح

deletion and correction

حَق و اِصْلاح

किसी लेख में काट- छाँट और संशोधन ।।

کَسْل مَنْد ہونا

تھکا ماندہ ہونا.

کَسْل مَن٘د

ناساز، بدمزہ، نادرست، بگاڑ، خرابی (طبیعت یا مزاج کے لیے مستعمل)

عَکْسالَۂ مُنَوَّرَہ

روشن کیمرا ، ڈرائنگ وغیرہ میں استعمال ہونے والا ایک کیمرا جس میں ایک خاص ترتیب سے شیشے لگے ہوتے ہیں ، اس کے ذریعے کسی چیز کا عکس کاغذ وغیرہ پر ڈالا جاتا ہے ،(انگ: Camera lucida) اس نے عکسالۂ منورہ اورت برف بردار ایجاد کیا .

کَسِیلا پَن

کسیلا ہونا، زبان اور حلق کو پکڑنے والی بد مزگی، کساؤ

کَسْل مَنْدی

رک : ’’کسل‘‘ گولیوں کے استعمال کے بعد اور بھی زیادہ سستی اور ضعف اور کسل مندی پیدا ہوگئی ہے.

کاسُ الْکِرام

بابرکت بزرگوں کا پیالہ، فیض رساں پیالہ، کوئی قیمتی یا فائدہ مند چیز

کِس لیے

کیوں، کس سبب سے، کس غرض سے؟ ، کس وجہ سے؟ .

کَسالا کِھینچْنا

۔تکلیف اُٹھانا۔ سختی جھیلنا۔ ؎

کَسالا کَرْنا

زحمت اٹھانا، محنت کرنا، کوشش کرنا، سختی برداشت کرنا

کَسالا جھیلْنا

رک: کسالا کرنا.

کَسالا کِھیچْنا

سختی جھیلنا ، زحمت برداشت کرنا ، کسالا کرنا.

کَسِیلا

مضبوط بدن کا، طاقتور، مضبوط

کَسالا

تکلیف، اذیّت، رنج

کوسْلی

(کاشت کاری) دال والے بیجوں کا پھٹائو جس میں دال کے دونوں حصّے پتّے کی شکل بن کر اوپر نکل آتے ہیں یعنی پورا بیچ باہر نکل آتا ہے

کَسولی

چھوٹا پھاوڑا ، کھرپا ، کدال

کَسَیلی

کڑوی، بدمزہ، ناگوار، مزے والی، کس والی، بکٹھی

کَسولَہ

رک : کسولی

کِسی لائِق ہونا

۔کسی قابل ہونا۔ کسی ہنر یا لیاقت میں کامل ہونا۔

کُسْلا

(کاشت کاری) آب پاشی کے لیے کیاریاں بنانے کا اوزار، پھاوڑا

کاثِلِکی

ایک عیسائی فرقہ ، کیتھولک مذہب نیز اس کا ماننے والا .

کُسُلی

= कुसली

کَسَلْیَہ

متکلمین کا فرقہ جبریہ کی بارہ قسموں میں سے ساتویں قسم کا نام (دقایق الایمان).

کُسْلی

کسلا کی تصغیر، چھوٹا پھاوڑا

کاثُولِکی

ایک عیسائی فرقہ ، کیتھولک مذہب نیز اس کا ماننے والا .

کَسالَت

کاہلی، سستی، الکسی، الکساہٹ

عَکْسالَہ

فوٹوگرافی کا کیمرا

کانسْلا

(نگینہ سازی) ہلکے دھانی رن٘گ کا زبرجد، جسے کاریگر زبرجد کی مادین کہتے ہیں

کَسْلان

سُست، کاہل

quisling

دشمن سے ساز باز کرنے والاغدّار، سازشی، پانچویں کالم والا ۔.

قِس عَلٰی ہٰذا

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) اسی پر اور چیزوں کو قیاس کرو، اسی سے اندازہ کرو، کچھ باتیں بیان کر کے یہ جملہ دینے سے یہ مطلب ہوتا ہے کہ اسی طرح کی اور باتیں خود سمجھ لو

کَس لینا

جانچ پرکھ کرنا، تحقیق کرنا.

کوسا لَگْنا

بددعا کا اثر ہونا

کَش لینا

حقّے یا سگریٹ وغیرہ کا دم لگانا یا کھینچنا.

کَش لَگانا

کش کھینچنا، حقے یا سگریٹ کا کش لگانا

کاثُولِیَت

رک : کاثولیکیت ؛ (فلسفہ) مذہبِ نفی ، منکریت .

قِشْلاق

وہ گرم مقام، جہاں موسم سرما بسر کیا جائے، سرمائی قیام گاہ

کاثُولِیکِیَت

کیتھولک یا رومن کیتھولک مذہب پر اعتقاد ؛ (مجازاً) آزاد منشی ، وسیع المشربی .

کاسَہ لیسی

خوشامد، چاپلوسی

کُوئے سَلامَت

عافیت کی جگہ ، سلامتی کا ٹھکانا.

کَاسَۂ لیس

(لفظاً) جھوٹے برتن چاٹنے والا، پیٹو، پر خور، شکم خوارہ

جَہاں پَڑے مُوسَل وَہاں کھیم کُوشَل

جہاں بھنگ گھٹے وہاں صحت اور تندرستی ہے

قَسِیُ الْقَلْب

جس کا دل سخت ہو، بے رحم، ظالم، سنگ دل

قاسِیُ الُقَلْب

سخت دل رکھنے والا ، سیاہ دل والا ، سنگدل ، کٹھور.

قِصَّہ لے بَیٹْھنا

بے موقع تذکرہ شروع کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں قاسِیُ الُقَلْب کے معانیدیکھیے

قاسِیُ الُقَلْب

qaasii-ul-qalbक़ासी-उल-क़ल्ब

  • Roman
  • Urdu

قاسِیُ الُقَلْب کے اردو معانی

صفت

  • سخت دل رکھنے والا ، سیاہ دل والا ، سنگدل ، کٹھور.

क़ासी-उल-क़ल्ब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कठोर दिल रखने वाला, काला दिल वाला, पत्थर दिल, कठोर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قاسِیُ الُقَلْب)

نام

ای-میل

تبصرہ

قاسِیُ الُقَلْب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone