تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تار سے تار جُدا ہونا" کے متعقلہ نتائج

تار سے تار جُدا ہونا

لباس کا تار تار الگ ہو جانا، نہایت بوسیدہ ہونا، کپڑے کا پھٹ کر پرزے پرزے ہونا

گِرِیباں تار تار ہونا

گریبان ٹکڑے ٹکڑۓ ہونا.

تار بِتار ہونا

(عوامی) برا حال ہونا، پتلا حال ہونا، حال غیر ہوجانا

دامن تار تار ہونا

دامن کی دھجیاں اڑانا، دامن کے پھٹ کر چیتھڑے ہوتے دیکھنا

تار بے تار ہونا

رک : تار بِتار ہونا .

تار ہونا

ٹکڑے ہونا ، پھٹ جانا .

تانبے کا تار نَہ ہونا

آنکھ سے جُدا ہونا

نظروں سے غائب ہونا ، پیش نظر نہ ہونا.

قَدَم سے جُدا ہونا

دور چلا جانا ، جدائی ہونا .

صابُون سے تار نِکَلْنا

تیزی اور صفائی سے باہر آنا.

قَدْموں سے جُدا ہونا

علیحدہ ہونا ، دور ہونا ، ہمراہ نہ ہونا .

سَر تَن سے جُدا ہونا

سر کٹنا ؛ مرجانا.

گوشْت سے ناخُن جُدا ہونا

۔لازم۔ (کنایۃً) کسی امر دشوار کا واقع ہونا۔ ؎

ناخُن سے گوشت جُدا ہونا

ناخن سے گوشت جدا کرنا (رک) کا لازم ، عزیزوں کا جدا ہونا ۔

گال سے گال جُدا نَہ ہونا

وصل میں ہم آغوش ہونا

صابُن میں سے تار نِکالْنا

کسی کام کو نہایت آسانی سے بحسن و خوبی پورا کرنا.

ناخُنوں سے گوشْت جُدا ہونا

رک : ناخن سے گوشت جدا ہونا ، اپنوں سے جدا ہونا ۔

سَر دَھڑ سے جُدا ہونا

رک : سرتن سے جُدا ہونا ، سرکٹنا.

ہونٹ سے ہونٹ جُدا نَہ ہونا

منھ سے بات نہ نکلنا ؛ بالکل خاموش رہنا ۔

صابُن میں سے تار کی طَرَح نِکَل جانا

بالکل بے تعلق ہوجانا ، ایک دم الگ ہوجانا ، صاف مکر جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تار سے تار جُدا ہونا کے معانیدیکھیے

تار سے تار جُدا ہونا

taar se taar judaa honaaतार से तार जुदा होना

اصل: ہندی

محاورہ

تار سے تار جُدا ہونا کے اردو معانی

 

  • لباس کا تار تار الگ ہو جانا، نہایت بوسیدہ ہونا، کپڑے کا پھٹ کر پرزے پرزے ہونا

English meaning of taar se taar judaa honaa

 

  • (clothes) be tattered

तार से तार जुदा होना के हिंदी अर्थ

 

  • वस्त्र का फट कर चिथड़े चिथड़े हो जाना, कपड़े का फट कर पुर्जे़ पुर्जे़ होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تار سے تار جُدا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تار سے تار جُدا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words