تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَدْموں سے لَگا ہونا" کے متعقلہ نتائج

قَدْموں سے لَگا ہونا

ہر وقت حاضر رہنا ، اطاعت کرنا .

قَدْموں سے لَگا رَہْنا

کسی وقت جدا نہ رہنا ، ساتھ نہ چھوڑنا ؛ ارادۃً وابستہ رہنا .

قَدْموں میں لَگا ہونا

ہر وقت حاضر رہنا ، اطاعت کرنا .

قَدْموں سے دُور ہونا

رک : قدموں سے جدا ہونا .

قَدْموں سے جُدا ہونا

علیحدہ ہونا ، دور ہونا ، ہمراہ نہ ہونا .

سَر سے لَگا ہونا

تعظیم ، محبت ، شفقت سے پیش آنا ، پیار کرنا .

مُنہ سے لَگا ہونا

ہونٹوں سے لگا ہونا ، دہن سے لگا ہونا ۔

جُوتِیوں سے لَگا ہونا

ساتھ ساتھ پھرنا، چمٹا رہنا؛ جوتیوں میں پڑا ہونا؛ (کسی چیز کا) حصول بہت آسان ہونا۔

قَدْموں سے جُدائی ہونا

علیحدگی ہونا

قَدْموں سے سَرفَراز ہونا

نیاز حاصل ہونا ، زیارت کرنا .

قَدْموں سے لَگا پِھرْنا

ہمہ وقت ساتھ رہنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں قَدْموں سے لَگا ہونا کے معانیدیکھیے

قَدْموں سے لَگا ہونا

qadmo.n se lagaa honaaक़दमों से लगा होना

قَدْموں سے لَگا ہونا کے اردو معانی

  • ہر وقت حاضر رہنا ، اطاعت کرنا .

क़दमों से लगा होना के हिंदी अर्थ

  • हरवक़त हाज़िर रहना, इताअत करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَدْموں سے لَگا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَدْموں سے لَگا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words