تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَلَم نُما" کے متعقلہ نتائج

نُما

۔(ف)۱۔ دکھانے والا۔ ظاہر کرنے والا۔ جیسے قبلہ نما۔ قطب نما ۲۔(ف) بفتح اول بالیدگی۔ جیسے نشو ونما۔ دونں معانی میں مرکبات میں مستعمل ہے۔

نُمایاں

ظاہر، کھلا، فاش، عیاں، نمودار

نُمایِنْدَہ

(نمائندہ جو زیادہ مستعمل ہے) قائم مقام، نائب، مندوب، نیز ممتاز، سب سے جدا

نُمایَشی

(رک : نمائشی مع تحتی الفاظ) دکھانے کا ؛ نام کا ؛ فریب پر مبنی

نُمائِش

ظہور، اظہار، نمود

نُمایَندَگی

(نمائندگی زیادہ مستعمل ہے)، قائم مقامی، نائبی، نیابت

نُمایَش

نمائش

نُمائِندَہ

دکھانے والا، ظاہر کرنے نیز پیش کرنے والا، ملانے والا

نُمائِشی

نمائش (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ دکھاوے کا ، ظاہری ، جعلی ، مصنوعی ؛ (مجازاً) نام نہاد ، نام کا

نُمائِنْدَگی

نمائندے کا کام یا حیثیت، کسی شخص یا گروہ کی طرف سے (حاکم کے روبرو) پیش ہونا یا عرض حال کرنا، کسی ایوان وغیرہ میں رکن ہونا، رکنیت

نُمَائِنْدُوں

ترجمان لوگ

نُمایاں تَر

نسبتا ً زیادہ نمایاں ؛ زیادہ ممتاز ، زیادہ منفرد ۔

نُمائِش میں

دیکھنے میں، بظاہر، ظاہراً

نُمائی

اظہار، ظہور، اشاعت

نُمائِندَگان

نمائندہ (رک) کی جمع ، کسی ادارے ، جماعت یا مجلس وغیرہ کے منتخب نمائندے

نُمائِش گاہ

وہ جگہ جہاں نمائش لگائی جائے، تماشے کی جگہ خصوصاً وہ جہاں مال و اسباب، مصنوعات اور فن پاروں کو دکھانے یا فروخت کے لیے رکھا جائے نیز سیر کی جگہ

نُمائِش گَھر

(۔۔۔فت گھ)

نُمائِش گَری

رک : نمائش کاری ؛ (مجازاً) ریاکاری ، تصنع ، دکھاوا

نُمائِش کاری

نمائش کرنے کا عمل ، دکھاوا ، ریاکاری

نُمایَش گاہ

(رک : نمائش گاہ) نمائش کی جگہ جہاں مصنوعات برائے فروخت رکھی جائیں

نُمائِندَہ خاص

کسی اسلوب کا خاص ترجمان ؛ وہ شخص جسے نیابت کے لیے خصوصی طور پر بھیجا جائے

نُمائِشِیَت

دکھانے یا نمایاں کرنے کی حرکت یا عمل ؛ خود کو اپنی حرکات سے نمایاں کرنا ، خود نمائی ، آتما پردرشن ؛ (نفسیات) جنسی مریض کا بے ستر اور سرعام جسمانی نمائش کا مریضانہ رجحان (Exhibitionism)

نُمایاں ترین

۱۔ سب سے زیادہ نمایاں ، سب سے بڑھا ہوا ، بہت ہی نمایاں ، ممتاز ترین ، منفرد ترین ، نہایت خاص ۔

نُمائِش پَرَست

دکھاوے (بناوٹ) کو پسند کرنے والا ، نہایت ظاہر دار ؛ ظاہری شان و شوکت کا پرستار

نُمائِش پَسَندی

دکھاوے (تصنع)کو پسند کرنے کا عمل ، ظاہر داری

نُمائِشی مَیچ

(کھیل) ایسا مقابلہ جس کا مقصد محض تفریح اور دیکھنے والوں کو محظوظ کرنا ہو ، جس میں کسی چیلنج یا انعام کو دخل نہ ہو

نُمائِندَہ وَفد

منتخب نمائندوں کا وہ گروہ جسے ترجمانی کا اختیار دیا جائے ، جماعت مندوبین

نُمائِندَہ شِیشَہ

(طبیعیات) ایک قسم کا مستوی آئینہ جو آلہء سُدس کے متحرک بازو پر نصب ہوتا ہے اور اس کے ساتھ گھومتا ہے (Index glass)

نُمائِشی اَنداز

دکھاوے یا بناوٹ کا طریقہ ، محض دکھاوا

نُمائِندَہ تَرِین

پورے طور پر نمائندگی کرنے والا ، جو مکمل طور پر کسی کی ترجمانی کرے

نُمایاں کرنا

ظاہر کرنا ، فاش کرنا ، دکھانا

نُمائِشی شَریک

(تجارت) ایسا شریک جسے فی الحقیقت اس کاروبار سے کوئی تعلق نہ ہو جس میں اس کی شرکت ظاہر کی جاتی ہے

نُمائِندَہ جَماعَت

ایسی جماعت جسے نمائندگی کا اصولی طور پر اختیار ہو ، ایسی جماعت جو کسی کی ترجمانی کرے نیز منتخب جماعت

نُمائِندَہ نُمائی

نُما (رک) کا اسم کیفیت ، اظہار ، ظہور ، اعلان ، اشاعت ؛ مرکبات میں بطور لاحقہ مستعمل ؛ جیسے : خود نمائی ، رَہ نمائی

نُمایاں ہونا

واضح ہونا، ظاہر ہونا، اُبھرا ہوا ہونا، دکھائی پڑنا

نُمائِش میں رَکھنا

کسی چیز کو نمائش گاہ میں رکھنا نیز سب پر ظاہر کرنا ، ظہور میں لانا (کوئی جذبہ ، خیال وغیرہ)

نُمائِندَگی کَرنا

ترجمانی کرنا ؛ عکاسی کرنا

نُمائِندَہ بَننا

نمائندگی کرنا ، ترجمانی کرنا ؛ عکاسی کرنا ؛ کسی کی طرف سے پیش ہونا یا اظہارِ خیال کرنا نیز منتخب ہونا ، رکنیت حاصل کرنا

نُمائِش ہونا

نمائش کرنا (رک) کا لازم ؛ دکھایا جانا ، نمائش میں رکھنا

نُمائِندگی ہونا

نمائندگی کرنا (رک) کا لازم ؛ قائم مقامی ہونا

نُمائِندگی دینا

ایوان میں یا کسی ادارے کی نشست پر منتخب کرنا ؛ قائم مقام چننا ، رکنیت دینا ، نمائندہ بنانا

نُمائِش کَرنا

دکھانا ، ظاہر کرنا ، ہر ایک کو دکھانا ، کسی سے چھپا کر نہ رکھنا

نُمائِش لَگنا

کسی جگہ نمائش یا فروخت کے لیے چیزوں کا رکھا جانا، نمائش کا انعقاد ہونا

پنجہ نما

پنجے کی شکل کا، پنجہ جیسا

گوش نما

کان جیسا، کان کی شکل کا

دَنْداں نُما

صِنْف نُما

صنف بتانے والا ؛ (کیمیا) ایک ہی خصوصیات رکھنے والے (عناصر).

صَنْدُوق نُما

مَنْشُور نُما

(طبعیات) ایک جسم جس کی شکل منشور کی شکل کی طرح ہوتی ہے اور اس کے سرے آپس میں مطابقت نہیں رکھتے اور چہرے نسبتاً چوکور ہوتے ہیں.

سُرَنگ نُما

سُرن٘گ کی طرح ، سُرن٘گ جیسی .

سِلَنْڈَر نُما

سلنڈر جیسا ، اسطوانی ، بیلن سا ، سلنڈری .

سیلَنْڈَر نُما

بیلن جیسا ، بیلن کی شکل کا ، استوانی.

مُشَن٘گ نُما

مٹر کی طرح کا ، نخودی ، گول ؛ (طب) کلائی کی ایک چھوٹی گول ہڈی کا نام ۔

اَنگُشْت نُما

وہ شخص جس کی طرف انگلیاں اٹھیں، رسوا، مطعون

مَنظَر نُما

منظر دکھانے والا؛ (مصوری)کسی موٹے کاغذ کو کاٹ کربنایا ہوا فریم جو عموما ً قدرتی مناظر (لینڈ اسکیپ) کے موضوع کے انتخاب میں استعمال ہوتا ہے ؛ (فوٹو گرافی) کیمرے کا وہ حصہ جس سے معلوم ہوتا ہے کہ تصویر کہاں تک آئے گی (View Finder) ۔

مَرْیَم نُما

پاک باز، باعصمت، باکرہ

سَمْت نُما

سمت دکھانے والا، ایک قسم کا آلہ جس سے راکٹ یا خلائی جہاز کا رُخ بدلنے کا کام لیا جاتا ہے

زَن٘گی نُما

حبشی ، سِیاہ فام ، حبشی جیسا.

گَھنْٹی نُما

گھنٹی کی شکل کا ، گھنٹی سے مشابہ یا ملتا جلتا .

ڈَنْڈے نُما

لنبوتری شکل کا جسکا ایک سِرا موٹا ، لمبا اور پتلا ہو .نوکیلا ، دُم دار .

اردو، انگلش اور ہندی میں قَلَم نُما کے معانیدیکھیے

قَلَم نُما

qalam-numaaक़लम-नुमा

اصل: فارسی

وزن : 1212

موضوعات: طب

قَلَم نُما کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • طِب: آن٘کھ کا پردۂ شبکیہ روشنی کے لیے جن حسّاس خلیوں پر مشتمل ہوتا ہے ان کی وہ قسم جو قلم کی شکل کی ہوتی ہے (ان٘گ : Rods) ، دوسری قسم مخروط نما کہلاتی ہے
  • قلم کی شکل کا، قلمی

شعر

English meaning of qalam-numaa

Noun, Masculine, Singular

  • the retina of eye that is controlled by sensitive cells for the sight, his type that is like a pen
  • resembling pen, like pen

क़लम-नुमा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • आंख का नेत्रपटल दृष्टि के लिए जिन संवेदनशील कोशिकाओं पर नियंत्रित होता है उनका वो प्रकार जो क़लम की शक्ल का होता है (अंग: Rods), दूसरा प्रकार शंकु आकार कहलाता है
  • क़लम की शक्ल का, क़लमी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَلَم نُما)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَلَم نُما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone