تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَرَہ" کے متعقلہ نتائج

قَرَہ

سیاہ ، کالا.

قَرا

قَرار

آرام، چین، سکون، راحت

کَفَرَہ

کافر کی جمع، بہت سے کافر

قَراری

صف، پائیدار، برقرار رہنے والا

قَرارا

قرار ؛ قیام .

قَرابا

(مجازاً) بڑا پیالہ

قَران

چاندی کا ایک سکّہ جو سونے کے تومان کا دسواں حصّہ ہوتا ہے .

قَرابَتی

رشتے کا، یگانہ، رشتہ دار، عزیز

قَرابَت

خونی رشتہ، خویشی، رشتہ داری، نسبی نزدیکی

قَرامِطَہ

شیعہ اسماعلیہ کا ایک فرقہ جس کا بانی حمدان قرمط تھا ، یہ فرقہ مختلف انسانی طبقوں کے درمیان مساوات کا قائل تھا ، ایک قدیم سیاسی جماعت کا پیرو .

قَراقَلی

ایک قسم کی ٹوپی جو قراقل کی کھال سے بنائی جاتی ہے، بلوچی پہنتے ہیں سخت سردی میں پہنی جاتی ہے

قَرایِن

رک : قرائن .

قَراوُل

بندوق سے شکار کرنے والا سپاہی، بندوقچی

قَرَہ نائی

رک: قرنا.

قَرابِینی

قرابین بردار ، قوابین لیے ہوئے .

قَراقُر

پیٹ کے بولنے کی آواز، پیٹ کی گڑگڑاہٹ، قرقرہ

قَراتُوزَہ

وہ سرنگ (گھوڑا) جس کے فوطے اور عضوِ تناسل تک کھال سیاہ ہو

قَراطِیس

قرطاس کی جمع، کاغذ، کاغذات

قَراغُول

سنتری، نگرانی کرنے والے

قَرابِین

چوڑے مُن٘ھ کی چھوٹی بندوق، ایک وضع کی بندوق

قَراچار

سپہ سالار .

قرابادین

دواسازی: لغات ادویہ، دواؤں کی ڈکشنری، وہ کتاب جس میں یونانی آیورویدک دوائیں اور نسخے لکھے گئے ہیں، یونانی یوگا کے مجموعے، یونانی دواسازی کے مجموعے، جیسے قارابدین جکائی، قارابدین شفائی، وغیرہ

قَراقُوش

شکاری باز .

قَرانْطِینَہ

رک : قرنطینہ .

قَراقُرَم

قَرَع اَن٘بِیق

طب: ایک آلہ جس کے ذریعے سے عرق کشید کیا جاتا ہے

قَرائِن

قاعدے؛ اندازے

قَرابَتَین

ماں اور باپ دونوں طرف کی رشتہ داری .

قَرائِب

قرابت دار ، عزیز ، رشتہ دار .

قَرَابَتیں

قربت، نزدیکی

قَرابِینْچَہ

قراَبین کی تصغیر ، چھوتی بندوق ، پستول ، ریوالور .

قَرار داد

عہد و پیمان، معاہدہ، کسی بات کا وعدہ

قَرار گاہ

ٹھہرنے کی جگہ ، قیام کرنے کی جگہ .

قَرار گِیر

ٹھہڑنے والا ، قرار پکڑے والا .

قَرار ہونا

اقرار ہونا ، عہد ہونا ، پیمان ہونا .

قَرارِ جاں

روحانی سکون

قَرار پانا

ٹھیرنا، مقرر ہونا، طے ہونا، تصفیہ ہونا، نمٹنا

قَرایا دِین

صحیح نسخے کے ساتھ مرکب ادویہ تیّار کرنے کا سمتند اور سائنسی طریقہ جس میں دوا کے معیار ، قوت اور اجزا کے خالص ہونے کا خیال رکھا جاتا ہے . دواؤں کا لغت ، مرکب دواؤں کی کتاب .

قَرابَہ نوش

قَرَابَہ کَش

شرابی، شرب کھین٘چنے والا، بہت زیادہ شراب پینے والا

قَرار مَدار

قول و قرار .

قَرابَت دار

رشتہ دار، ناتہ دار، قریبی رشتہ دار

قَراری دینا

تسکین دینا .

قَرابَت ہونا

رشتہ داری ہونا .

قَرار آ جانا

اطمینان ہونا ، سکون ہونا ، اضطراب رقع ہونا ، سک کا تھم جانا .

قَراقُر ہونا

ریح کی کثرت کی وجہ سے پیٹ میں سے آوازوں کا نکلنا ، پیٹ بولنا

قَرابَت داری

رشتہ داری، ناتے داری

قَراوُل بیگی

میں شکار ، شکار کھلانے والا.

قَراوُل پِسَر

قراول کا بیٹا ؛ شکاری کا بیٹا ؛ سپاہی زادہ بندوقچی کا بیٹا .

قَرابَت مَنْد

رشتہ دار .

قَراقُر ٹوپی

قراقل کی کھال کی بنی ہوئی ٹوپی .

قَرابَت کَرنا

رشتہ داری کرنا، رشتہ داری استوار کرنا

قَرار پَکَڑْنا

رک : قرار پانا .

قَراری دَھر٘نا

قرار پکڑنا .

قَرار و مَدار

عہد و پیمان ، قول و قرار .

قَراقَلی ٹوپی

ٹوپی کی ایک قسم جو بلوچستان کے لوگ پہتے ہیں .

قَراوُل خانَہ

ایک بلند مکان شہر سے باہر بنایا جاتا ہے اور اس پر محافظ سپاہی مامور ہیں اگر کوئی دشمن رات کو آئے تو محافظ اس پر آگ جلا دیتے تاکہ شہر والے دور سے روشنی دیکھ کر متنبہ نو جائیں .

قَرابَت مَنْدی

رشتہ داری .

قَرابَت رَکْھنا

رشتہ رکھنا، رشتہ داری نبھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں قَرَہ کے معانیدیکھیے

قَرَہ

qaraक़रा

وزن : 12

قَرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سیاہ ، کالا.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کَرا

کا.

کَرَع

वर्षा का रुका हुआ पानी, तालाब आदि में मुँह से पानी पीना, (वि.) पतली पिंडलियोंवाला।

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

क़रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्याह, काला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone