تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَرِیبی" کے متعقلہ نتائج

قَرِیبی

نزدیک کا، نزدیک

قَریبی اَعِزّا

نزدیک کے رشتہ دار

قَرِیبی نَسْل کَشی

(حیوانیات) قریب کے افراد یا حیوانات میں پیوندکاری یا نسل کشی (انگ: Close Breading) .

قُرْبیٰ

نزدیکی، خویشی، رشتہ داری

قَرابا

(مجازاً) بڑا پیالہ

قَرِیبَہ

رشتہ دار عورت

قِرْبَہ

۱. پانی یا دودھ کی مشک ، مشکیزہ.

قَرَابَہ

عرق وغیرہ رکھنے کا بڑا شیشہ، شیشۂ شراب، صراحی، (مجازاً) بڑا پیالہ

عَقْرَبی

عقرب سے منسوب یا متعلق، بچّھو کا بچُّھو کی شکل کا، بچّھو کے ڈن٘ک کی طرح اوپر کو مڑا ہوا، بچھو، کردم

قَرَابَہ لُنڈھانا

عطر پھینکنا ، خوشبو پھلانا ، عطر بہانا .

ذَوی الْقُرْبیٰ

ایک خاندان کے ہم جدّی لوگ، قریبی رشتہ دار، عزیز و اقارب

ذَوی الْاقرَبا

قریب کے رِشتہ دار، ایک خاندان کے ہم جدی لوگ، عزیز و اقارب (صحیح: ذوی الْقْربیٰ)

عِلَّتِ قَرِیبَہ

وہ امر یا شے جو بلا واسطہ اور بلا فاصلہ ، خود معلول کے وجود میں موثر ہو .

ذِی الْقُرْبا

قرابت دار، ہم جدّی رِشتہ دار

ذُوالْقُربیٰ

قرابت دار، ہم جدی رشتہ دار

غایَتِ قَرِیبَہ

(فلسفہ) قریب کا مقصد ، وہ مقصد جو فوری طور پر مدِّ نظر ہو .

مَشْرِقِ قَرِیبَہ

رک : مشرق قریب ۔

نَحْنُ اَقرَبُ

ہم قریب ہیں، سورۂ "ق" کی آیت کی طرف اشارہ ’’و نحن اقرب الیہ من حبل الورید‘‘۔’’کہ ہم سہ رگ گردن سے بھی زیادہ قریب ہیں‘‘

قَرابَتِ قَرِیبَہ

قریب کا رشتہ

اردو، انگلش اور ہندی میں قَرِیبی کے معانیدیکھیے

قَرِیبی

qariibiiक़रीबी

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: قَرُبَ

قَرِیبی کے اردو معانی

صفت

  • نزدیک کا، نزدیک

شعر

English meaning of qariibii

Adjective

  • near, close

क़रीबी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नज़दीकी या निकट संबंधी
  • पास या निकट का

قَرِیبی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَرِیبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَرِیبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone