تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَوسِ اَبْرُو" کے متعقلہ نتائج

قَوس

۵. (تشریح) لوحِ پیشانی کی ہڈی کی بیرونی و اندرونی سطح کے درمیان کمان کی شکل کا ایک شگاف جو عموماً بارہ سال کی عمر سے پہلے نہیں ہوتا جب یہ قوس موجود ہوتا ہے تو کھوپڑی کے حصّے باہر کو پھولے یا اُبھرے ہوئے معلوم ہوتے ہیں، اسی عضو سے قوتِ دماغی تیز ہوتی ہے.

قَوس نُما

قوسی، کمان کی وضع کا، کمان کی شکل کا، محراب دار، محرابی

قَوسی

محراب نما، کمان نُما، ہلالی، کمان والا

قَوسِ قُزَحی

رک : قوس قزح، دھنک یا رنگین کمان کی شکل کا .

قَوسِ اَبْرُو

کمان کی سی بھوئیں

قَوسِ شَیطان

قَوسِ قُزَح

دھنک یا رنگین کمان کی شکل جو آسمان پر بارش ہو چکنے کے بعد کبھی کبھی سورج نکلنے پر نظر آتی ہے، آفتاب کی شعاعیں جب بارش کے باریک قطروں میں سے گزرتی ہیں تو پھٹ کر سات رنگ پیدا کرتی ہیں جن سے روشنی مرکب ہے

قَوسِ بَیرُونی

کمان کا بیرونی دائرہ، گنبد دار حصّہ

قَوسِ شَیخُوخَت

طِب فرنیہ کے محیط میں شحمی ابتری پیدا ہونے سے خاکستری رنگ کا ایک حلقہ سا پیدا ہو جاتا ہے .

قَوسِ اَنْدَرُونی

کمان کا اندرونی دائرہ

قَوسِیانا

دو چیزوں کو ایک ضمن یا ایک سلسلے میں رکھنا یا شامل کرنا ، کسی لفظ یا عبارت کو ہلالی نشانات کے درمیان درج کرنا.

قَوسُ السَّماء

آدھے تہائی یا چوتھائی آسمان سے مراد ہوتی ہے اس واسطے کہ کل آسمان مرئی اور غیر مرئی جب بشکل دائرہ متصور ہے تو لامحالہ اس کا کوئی حصّہ بصورت قوس ہوگا

قَوسُ السَّما

قَوسِیَّت

قوس ہونے کی حالت یا کیفیت ، قوس کی شکل کا ہونا.

قَوسُ النَّہار

قَوسَین مَکاں

(کنایۃً) عرش سے بہت فریب والا ، مراد : صاحب معراج جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم.

قَوسَین

قوس کا تثنیہ، کمان یا ہلال کی شکل کے وہ دونشان جس سے عبارت میں کام لیا جاتا ہے ان کی شکل یہ ہے ( ) بریکٹ

کوس

راستے کی ایک حد معیّن کا نام جس کی لمبائی بعض کے نزدیک دو میل کے برابر اور بعض کے نزدیک چار ہزار یا تین ہزار گز ہے، رانج الوقت گز کے مطابق ۲/۳ ۲۳۴۶ گز کا کوس مانا گیا ہے، (مختلف علاقوں میں مختلف پیمائش ہوتی ہے)، فرسخ کا تیسرا حصہ، کروہ

کوش

لغت، فرہنگ، ڈکشنری، وہ کتاب جس میں ہندی کے لغت ہوں، فرہنگ ہندی، لغات ہندی

قُوش

شکاری پرندہ، جیسے : شکرہ، باز، شاہین وغیرہ

کوش

ایک جوتا، جس کی ایڑی نہیں ہوتی، سلیپر

کُش

۔(ف) کشتن کا امر۔ مفعول بہ کے ساتھ اس کے معنی مار ڈالنے والا جیسے مُحسن کُش۔

کُوس

۔(ف۔ واو معروف) مذکر۔ بڑا نقّارہ؎

کُونس

(کاشت کاری) ارہر کی پھلی ، کُری.

کونش

ایک خاص قسم کا زنانہ پشاوری ہلکا جوتا جو زمانہ قدیم میں استعمال ہوتا تھا.

قَیس

لیلیٰ کے عاشق کا نام جو قبیلۂ عامر سے تھا، مجنون

قُوش بیگی

قوش خانے کا داروغہ ، چڑیا گھر کا محافظ.

قُوش خانَہ

اس قوش خانے کے علاوہ دریائے گومتی کے اس پار ہرن اور پان٘چ چھ ایسے زبردست گین٘ڈے موجود ہیں.

quash

بے اثر کرنا

قُشَعْرِیرَہ

سردی یا خوف وغیرہ کی وجہ سے جسم کے رونگٹے کھڑے ہو جانے کی کیفیت، کپکپی، پھریری، جھرجھری

قاش

ٹکڑا، حصہ

قاص

خطیب، واعظ

قِس

قیاس کرو، اندازہ کرو، تلاش کرو، ڈھونڈو، نتیجہ نکالو

قَش

قَصّ

(لفظاً) سرِ سینہ ، وسطِ سینہ ؛ (علم تشریح) سینے کی ہڈی.

قِصاع

پیالے ؛ (مجازاً) شراب کے مٹکے.

قُصْویٰ

انتہائی، نہایت

قُشُوری

قشور (رک) سے منسوب ، چھلکوں والا یا چھلکوں کا.

قُوشْچی

میر شکار ، باز کا شکار ، شاہین باز ؛ شکاری پرن٘دوں کی دیکھ بھال کرنے والا.

قُصُور مُعاف

کوئی گستاخی کی بات مُنھ سے نکالنے کے موقع پر کہتے ہیں، گستاخی معاف

قُصُور واری

قصوروار ہونا ، خطاوار ہونا.

قُصُور

کمی، کوتاہی

قُشُون دَر قُشُون

لشکر در لشکر ، قطار اندر قطار ، رو بہ رو ، لگاتار ، جوق در جوق.

قُعاص

بكریوں كی ایک گردن توڑ مہلک بیماری .

قُصُورُ الْعَمْد

قصداً کوتاہی ، دانستہ قصور ، جانی بوجھی خطا.

قُصُوروار

خطاوار، گنہ گار، قابل الزام

قُشُونِ جَنگی

جنگ کرنے والی فوج.

عقص

بٹنا، لپیٹنا (عروض) زحافات مرکب ملقبہ میں سے ایک زحاف، یہ نقص اور عضب کے اجتماع کا نام ہے اور صدر و ابتدا کے واسطے مخصوص ہے، جس رکن میں پہلے وتد مجموع پھر سبب ثقیل، پھر سبب خفیف ہو تو اس کے حرف پنجم کو ساکن کرنا اور حرف ہفتم و اول کو ساقط کرنا

قُشُون قُشُون

رک : قشون در قشون.

عَقْص

بٹنا، لپیٹنا (عروض) زحافات مرکب ملقبہ میں سے ایک زحاف یہ نقص اور عضب کے اجتماع کا نام ہے اور صدر و ابتدا کے واسطے مخصوص ہے جس رکن میں پہلے وتد مجموع پھر سبب ثقیل پھر سبب خفیف ہو تو اسکے حرف پنجم کو ساکن کرنا اور حرف ہفتم و اوّل کو ساقط کرنا .

قُشُونِ قاہِرَہ

قُصارا

آخری حد ، انتہا.

قُصُوری

کوتاہی ، خطا ، غلطی ، جُرم.

قُصُور مُعاف ہونا

خطا کی سزا نہ ملنا

قُصُور مُعاف کَرنا

خطا کی سزا نہ دینا

قُصْریٰ

چھوٹی پسلی ؛ (تفسیر) نسأ کی سب سے چھوٹی سورۃ.

قُصُور کی مُعَافِی چاہنا

خطا کی سزا نہ ملنے کے لیے منت کرنا

قُصُور مَنْد

رک : قصوروار.

قُشُور

قِشر کی جمع، چھلکے، کھالیں

قُشُون

۱. فوج کا دستہ ، لشکر.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَوسِ اَبْرُو کے معانیدیکھیے

قَوسِ اَبْرُو

qaus-e-abruuक़ौस-ए-अबरू

وزن : 2222

قَوسِ اَبْرُو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کمان کی سی بھوئیں

شعر

English meaning of qaus-e-abruu

Noun, Feminine

  • arch of eyebrow

क़ौस-ए-अबरू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कमान की सी भवें

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَوسِ اَبْرُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَوسِ اَبْرُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone