تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَروکَش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَروکَش کے معانیدیکھیے
فَروکَش کے اردو معانی
صفت
- ٹھہرنے والا، قیام کرنے والا، مقیم
شعر
انسانوں کو دن دن بھر اب کھانا نہیں ملتا
مدت سے فروکش ہیں رمضان ارے توبہ
خزاں کی انجمن میں ہوں فروکش
فریب گلستاں ہے اور میں ہوں
English meaning of farokash
Adjective
- Staying, lodging, residing
फ़रोकश के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ठहरने वाला, ठहरा हुआ, मुक़ीम, अस्थायी रूप में किसी जगह ठहरनेवाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَروکَش)
فَروکَش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔