تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راہیں" کے متعقلہ نتائج

طُرُق

راہیں، راستے

طُرُقِ اِسْتِعْمال

برتنے کا انداز ، رواج کے مطابق ، دستور کے مطابق کام .

طُرُقِ اِسْتِحْصالِ جائِداد

(قانون) جائدار حاصل کرنے کے طریقے

طُرُقِ تَجْرِبَہ

طریقۂ آزمائش ، جان٘چنے کا طریقہ ، پر کھنے کا قاعدہ ، امتحان کا طریقہ ، ثبوت اور دلیل کا زریعہ .

طارِق

رات کو آنے والا

طَرِیق

(تصوّف) وہ مراسم مشروعہ الہیٰ ہیں جن میں رخصت نہیں

تَرَقُّع

حصول فائدہ

طَرَق

قطار درقطار ، کئی دستے ، قطاریں (اُون٘ٹوں کی)

تَراق

رک: تڑاق.

ٹارْق

وہ طاقت جس سے کوئی چیز مروڑی جائے .

تَرْقِیع

پیوند لگانا

تَرْقُوہ

طَرائِق

طریقے، بہت سے طریقے، راستے، قاعدے

تَرْریق

جھوٹ ، دروغ ، ریا ، مکر و فریب ، دھوکا .

تَعْرِیق

۱. پیسنہ لانا .

تَڑَق

رک : تڑخ.

تَڑاق

کسی سخت چیز کے ٹوٹنے یا گرنے کی آواز ( بیشتر سے کے ساتھ )

تَرَقّی خواہ

دعا گو، بہی خواہ، بھلائی اور ترقی کا طالب

تَرَقّی پَذِیرَفْتَہ

ترقی پایا ہوا ، مہذب

تَرَقّی زَمِین

(جغرافیہ) زمین کے بعض قطعات کا رفتہ رفتہ سمندر کے نیچے سے اوپر نکل آنا.

تَرَقّی پَذِیر

آگے بڑھنے والا، ترقی پانے والا، درجہ بدرجہ اون٘چا یا زیادہ ہونے والا

طَریقِ آدَمِیَّت

انسانیت کا راستہ

طَرِیقِ کَشِید

کسَی چیز کو اخذ کر لینے کا طریقہ، دستیاب کرنے کا طریقہ، حاصل کرنے کا طریقہ، نکالنے کا طریقہ

تَرَقّی بَخْش

اضافہ کرنے والا

تَرَقّی یافْتَہ

ترقی پایا ہوا، آگے بڑھا ہوا، جدید علوم اور صنعتوں سے مالا مال

تَرَقّی حَیثِیَتِ اَراضی

(لفظاً) زمین کی حیثیت اور ھالت کی بڑھوتری ، (مراداً) (۱) چاہ اور تالاب یا دیگر کار فراہمی و تقسیم آب با غراض زراعت (۲) کام جو پانی کے نکاس کے لیے ہوں اراضی سے یا اراضی کو طغیانی کو ظغیانی آب یا ندیوں سے درسیت پر لانے کے لیے یا اراضی کو سیلاب وغیرہ کی مضرت سے بچانے کے لیے (۳) اراضی کی درستی اور صفائی کا رپائے بالا وغیرہ

طَرِیقَۂ وِجْدان

(نفسیات) عقلی استدلال کے بغیر کسی بات کو جاننے کا اصول یا قاعدہ.

طَریقِ آشنَائی

طَرِیقَۂ بَر اَنْدازی

(تدریس) بچوں یا سیکھنے والوں کے سامنے مختلف کاموں یعنی دستکاریوں کے سامان کو پھیلا دینا تاکہ وہ اپنی پسند کا کام انتخاب کرسکیں ، ذہنی رُجحان کو اُبھارنے کا طریقہ ، دلچسپی اور ذوق کو متحرک کرنے کا طریقہ.

طَرِیقِ زَر

(معاشیات) روپیہ پیسا ، دھن دولت ، سونا چاندی کا نظام ، وہ طریقہ جو وہ نظام جس میں سونے چاندی یا روپے پیسے کی قیمت گھٹتی یا بڑھتی رہتی ہے ، نظامِ زر.

طَرِیقِ بَدَل

(معاشیات) کسی ایک چیز کے بجائے وہی احتیاج رفع کرنے کے لیے دوسری چیز اِستعمال کرنے کا طریقہ، بارٹر سسٹم

تَرَقّی کُن

بڑھنے والا ، ترقی کرنے والا.

تَرَقّی یاب

ترقی پایا ہوا ، آگے بڑھا ہوا ، بہتر حالت میں پہن٘چا ہوا.

تَرْقِیعی

پیوند کاری یا پلاسٹک سرجری کا یا اس سے متعلق.

طَرِیقَۂ مُحَمَّدِیَہ

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا دین یا مذہب ، اسلام.

طَرِیق میں آنا

راستہ اختیار کرنا، کوئی مسلک اختیار کرنا

تَرَقّی پَسَنْد

آگے بڑھنے والا، ترقی کا خواہاں، جدید معاشی اور سائنسی افکار و نظریات کا حامی

طریقے کا

اچھے اوصاف کا حامل، پسندیدہ

طَرَق جانا

درز ہو جانا ، شگاف پڑجانا ، پھٹ جانا ، تڑق جانا.

تَرَقّی پَسَنْدی

ترقی پسند (رک) کا اسم کیفیت.

طَرِیقَۂ تَولِید

پیدائش کا طریقہ ، پیدا کرنے کا نظام.

تَرَقّی

زیادتی، افزائش، بڑھنا، آگے بڑھنا

تَرَقّی پَسَندِیَت

تَراق پَراق

رک: تڑاق پڑاق.

تَرَقّی مَعْکُوس

تنزل، پستی کی سمت میں لوٹنا، پیچھے کی طرف جانا

طَرِیقِ مُعامَلَت

طور طریقہ ، باہمی میل ملاپ اور برتاؤ کا طریقہ.

تَرَقّی پَسَنْد تَحْرِیک

ایک تحریک جس کا آغاز ندن میں ایک مجلس مشاورت سے ہوا اس سے منسلک وہ مصنفین جو جدیدبت اختیار کرنے کے دعوے دار تے اور خاص پر اشتراکیت کے اثرات کو ظاہر کرتے تھے لیکن اصل میں اس تحریک کا مقصد ادب مین جدید رجحانات کو سمونا تھا.

تَڑاق پَڑاق

جلد جلد، پے در پے، برابر

تَڑاقے دار

رک : تڑاقے کا ، بھڑکدار ، چمکیلا.

طَرِیقَۂ تَعْلِیم

طَرِیقِ عَمَل

طَرِیقِ کار

کام کرنے کا انداز، کام کا اصول، منہا جیات، ڈھنگ، قرینہ یا انداز

طَرِیقَۂ سَنِیَّہ

بلند و ارفع روش ، مہربانی کا انداز.

طَرِیقَۂ تَشْکِیل

شکل بنانے کا طریقہ ، کسی چیز کو وضع کرنے یا بنانے کا طریقہ یا قاعدہ.

تَرَقّی پَکَڑْنا

زیادہ ہو جانا، بڑھ جانا، زور کر جانا، پُررونق ہو جانا

تَرَقّی دینا

تنخواہ بڑھانا، درجہ بڑھانا، مرتبہ زیادہ کرنا، (تعلیم) اگلی جماعت میں شامل کرنا، (ترتیب میں) بہ نمبرآگے کرنا

طَرِیقَہ بِگَڑْنا

راستہ بدل جانا ، انداز فکر میں تبدیلی آنا.

تَرْقُوی

ترقوہ (رک) سے متعلق یا منسوب ہن٘سلی کا.

طَرِقُوا

(عربی کلمہ اردو میں مستعمل) ایک طرف ہو جاؤ (سلاطین دارا کی سواری کے آگے نفیروں کی آواز) ، راستہ دو ، راستہ چھوڑو ، ہٹو ، ہٹ جاؤ.

تَرَقّی پانا

عہدہ بڑھنا، درجہ بڑھنا، نمبر بڑھنا، جماعت چڑھنا، تنخواہ بڑھنا، تنخواہ میں اضافہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں راہیں کے معانیدیکھیے

راہیں

raahe.nराहें

وزن : 22

راہیں کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • راہ (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل ، صورتیں ، ذریعے ، ترکیبیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of raahe.n

Noun, Feminine, Plural

  • roads, paths, ways

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

راہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words