تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رانگا" کے متعقلہ نتائج

رانگا

۳. رانگ کے کھلونے والا .

رانگا ہونا

رانگ ہو جانا ، کم قیمت ہو جانا.

رانگا تانگا

موم کی طرح ملائم ، پگھلے ہوئے ران٘گ کی طرح نرم.

دِل رانگا رانگا ہونا

(عو) دل بیٹھا جانا

رانگ ہونا

غصہ دور ہو جانا، راضی ہو جانا

رانگ ہو جانا

غصّہ دور ہو جانا ، راضی ہو جانا .

رانگ ہِیرے کو کاٹْتا ہے

کبھی کمزور بھی قوی پر غالب آ جاتا ہے .

ہاتھ پاؤں رانْگا رانْگا ہونا

ہاتھ پانْو شل ہونا ، ہاتھ پانْو کا بے حس و حرکت ہونا ، پاتھ پانْو میں قوت کی کمی ہو جانا.

ہاتھ پاؤں رانْگا رانْگا ہوئے جاتے ہَیں

۔ہاتھ پاؤںشل ہوکر سرد ہوجانا کی جگہ۔(فقرہ) طبیعت اکتائی ہوئی ہاتھ پاؤں رانگا رانگا ہوئے جاتے ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں رانگا کے معانیدیکھیے

رانگا

raa.ngaaराँगा

اصل: فارسی

وزن : 22

دیکھیے: رانگ

موضوعات: زربافی

رانگا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. رک : رانگ (۱).
  • ۲. (زربافی) بارا درست کرتے وقت جنتری کے نیچے رکھنے کی جست کی پٹی .
  • ۳. رانگ کے کھلونے والا .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of raa.ngaa

Noun, Masculine

  • pewter, tin, a kind of soft metal, grey alloy of tin and lead

राँगा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रसिद्ध धातु, त्रपु, शीशा, सफेद रंग की एक प्रसिद्ध धातु जो अपेक्षया नरम या मुलायम होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رانگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رانگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words