تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لانگا" کے متعقلہ نتائج

لانگا

اندازہ

لانگا ٹِیر

قطار ، ڈار.

لَہنْگا

عورتوں کا ایک پاٹ کا بڑے گھیر والا پاجامہ، گھاگرا، ہندو عورتوں کاج پائجامہ

لہنگا پہن لینا

زنانہ لباس پہننا، عورت کا بھیس بدلنا

لَہْنگا پَہَنْنا

زنانی پوشاک پہننا، عورت کا بھیس بدلنا

لَہْنگا لُگْرا اُتارْنا

(بیگمات) ذلیل و حقیر پوشاک اتار کرشریفانہ لبا پہنانا عزت بخشنا ، مرتبہ بڑھانا ؛ ادنیٰ درجے سے اعلیٰ درجے تک پہنچانا.

لَہْنگا راج

(طنزاً)عورتوں کی حکومت

لَہْنگا پَھڑْکانا

لہنگا پکڑ کے تیز تیز چلنا.

لَہْنگا شاہی حُکُومَت

رک : لہنگا راج.

کوتاہ لَہْنگا

انگریزی منی اسکرٹ کا اردو ترجمہ

نَئِی بَہُو ٹاٹ کا لَہنگا

نئے شوقین کی ہر بات نرالی ہوتی ہے

پَرْدے کی بِیوی، چَٹائی کا لَہنگا

اپنی حیثیت سے زیادہ کسی بات پر نمود و نمائش اور اِتراہٹ کے موقع پر مستعمل

اِتنے کی کَمائی نَہ ہُوئی جِتنے کا لَہْنْگا پَھٹ گَیا

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

ہَوَس ناک بُڑِھیا چَٹائی کا لَہنْگا

شوقین مزاج مگر غریب.

اِتْنے کی بُڑھْیا نَہِیں جِتْنے کا لَہْنگا پَھٹ گَیا

تھوڑے فائدے کی امید میں بہت نقصان اٹھانا پڑا ، اصل سے نقصان بڑھ گیا

اردو، انگلش اور ہندی میں لانگا کے معانیدیکھیے

لانگا

laa.ngaaलाँगा

وزن : 22

لانگا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اندازہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

लाँगा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = लहँगा

لانگا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لانگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لانگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words