تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"راس مَنْڈَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں راس مَنْڈَل کے معانیدیکھیے
راس مَنْڈَل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ مقام جہاں کرشن جی نے گوپیوں کے ساتھ راس لیلا کی تھی
- کرشن جی اور ان کی گوپیوں کا کھیل یا ناچ
- راس لیلا کرنے والوں کا گروہ، راس لیلا کرنے والوں کا کا دائرہ نما گھیرا
- راس لیلا کرنے والوں کی اداکاری
- راس لیلا کرنے والوں کا معاشرہ
- وہ جگہ جہاں ناٹک رنگ ہو
English meaning of raas-manDal
Noun, Masculine
- dancing ground of Lord Krishna
- the circular dance, the round-dance of Krishna
- the zodiacal circle
- a site of its enactment
रास-मंडल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- श्रीकृष्ण के रास-क्रीड़ा करने का स्थान, वह स्थान जहाँ कृष्णजी ने गोपियों के साथ रास-लीला की थी
- वह स्थान जहाँ नाटक-रंग हो
- रास-क्रीड़ा या रास-लीला करने वालों की मण्डली, रास करने वालों का वृत्ताकार समूह
- रासधारियों का अभिनय
- रासधारियों का समाज
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (راس مَنْڈَل)
راس مَنْڈَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔