تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رات گَئی بات گَئی" کے متعقلہ نتائج

رات گَئی بات گَئی

موقع نکل جانے یا وقت گزر جانے کے بعد کچھ نہیں ہوتا

رات گَئی، بات گَئی

وہ بات گَئی

موقع ہاتھ سے نکل گیا ، موقع جاتا رہا نیز وہ عزت یا خاطرداری جاتی رہی

بات آئی گَئی ہونا

معاملے کا رفع دفع یا رفت گزشت ہونا ؛ بھول میں پڑ جانا.

وہ بات ہو گَئی

وہ کام ہو گیا ، وہ مقصد حاصل ہو گیا

بات گَئی گُزْری ہونا

قصہ رفت گزشت ہو جانا ، معاملہ ختم ہو جانا ، بات کا ذہن سے نکل جانا .

بات آئی گَئی ہو جانا

معاملے کا رفع دفع یا رفت گزشت ہونا، بھول میں پڑ جانا

بات کَہْنے کو رَہ گَئی

وقت گزر گیا، بات پوری نہ ہوئی یا کہنے کا موقع نہ ملا، شکوہ باقی رہ گیا، واقعہ یاد گار رہا

کَہْنے کو بات رَہ گَئی

۔وقت نکل گیا۔ لیکن شکوہ باقی رہ گیا۔ ؎

کَہْنے کی بات رَہ گَئی

۔الزام باقی رہا شکایت باقی رہ گئی۔ ؎

آئی تھی آگ کو رَہ گَئی رات کو

بے غیرت ہے، بدچلن ہے، بدچلنی کے لئے ذرا سا بہانہ کافی ہے

وَقت گُزَر گَیا بات رَہ گَئی

برا وقت نکل گیا لیکن مدد نہ کرنے والے کی شکایت رہ گئی

گَئی گُزْری بات

بیتی ہوئی بات ، بھولی بِسری بات ، پرانی بات.

فَقِیر کو جَہاں رات وہ گَئی وَہِیں سَرائے

فقیر کو کسی بات کی پروا نہیں جہاں رات ہو جائے وہیں بسر کر لیتا ہے

بَہُت کَٹ گَئی، تھوڑی رَہ گَئی

تھوڑی سی زندگی باقی ہے، بہت گزر گئی ہے

بَہُت گُزَر گَئی تھوڑی باقی ہے

رکھ : بہت کٹ گئی الخ

اردو، انگلش اور ہندی میں رات گَئی بات گَئی کے معانیدیکھیے

رات گَئی بات گَئی

raat ga.ii baat ga.iiरात गई बात गई

ضرب المثل

رات گَئی بات گَئی کے اردو معانی

  • موقع نکل جانے یا وقت گزر جانے کے بعد کچھ نہیں ہوتا
  • وقت بھی خراب ہوا اور کام بھی نہیں ہوا، رات کی بات رات کے ساتھ گئی اب اس کی چرچا چھوڑو
  • ایسے موقع پر کہتے ہیں جب کوئی وعدہ کر کے بھول جائے اور پہلو بچائے یا ہنسی میں ٹالے

रात गई बात गई के हिंदी अर्थ

  • अवसर निकल जाने या समय बीत जाने के बा'द कुछ नहीं होता
  • समय भी नष्ट हुआ और काम भी नहीं हुआ, रात की बात रात के साथ गई अब उसकी चर्चा छोड़ो
  • ऐसे अवसर पर कहते हैं जब कोई वा'दा करके भूल जाए एवं कन्नी काटे या हंसी में टाले

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رات گَئی بات گَئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رات گَئی بات گَئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words