تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَب کَرِیم" کے متعقلہ نتائج

کریم

۔(ع۔بزرگ۔ عزیز کہتے ہیں کریم وہ ہے کہ قادر ہو تو معاف کردے۔ وعدہ کرے تو وفا کرے اور دے تو اُمید سے زیادہ دے اور کوئی اس کی طرف التجاد لے جائے تو اُسے ضائع نہ ہونے دے۔ اور رکھی مُکَرَّم اور جواد کے معنے میں بھی آتا ہے) صفت۔ جواں مرد۔ با مروت۔ صفت۔ نیک دل۔ نیک مزاج۔ سخی۔ مہربان۔ بزرگ۔

کَرِیماں

مہربان لوگ ، فیاض لوگ .

کَرِیمَہ

(عورت) بزرگ، مہربان، فیاض، سخی

کَرِیما

مدرسوں میں پڑھائی جانے والی فارسی کی ایک منظوم کتاب جو لفظ 'کریما' سے شروع ہوتی ہے

کَرِیمی

بزرگی، سخاوت، فیّاضی، مہربانی

قَدِیم

پرانا، پرانے زمانے کا

کَِریمَانَہ

کریم جیسا، مشفقانہ

کَرِیمُ النَفْس

طبعاََ کریم، لطف وکرم کی سرشت والا، نیک دل، نیک مزاج، سخی، مہربان

کَرِیمُ الصِّفات

لطف و کرم کی صفات رکھنے والا ، صفاتِ کریمانہ کا مالک اچھی صفتوں والا ، خوبیوں والا.

کَرِیمُ النَّفسی

نیک دلی، مہربانی، فیاضی

قَدَم

گھوڑے کی ایک چال جس میں سوار کو جھولے کا لطف آجاتا ہے

کَرَم

سخاوت، بخشش، نیک عمل، کارِ خیر

قَدْموں

قدم (رک) کی جمع نیز حالتِ مغیّرہ ؛ تراکیب میں مستعمل .

قَدِیم طَرْز

پرانی وضع ، پرانا طریقہ ، پرانا اسلوب .

قَدِیم آشْنا

پرانا جاننے والا، باپ دادا کے وقت کا جان پہچان والا

قَدِیمُ الْاَرْض

وہ زمین جس پر کافی عرصے سے کاشت نہ کی گئی ہو ، غیر مزروعہ زمین .

قَدِیم اَیَّام

رک : قدیم الایّام .

قَدِیم تَر

زیادہ پرانا .

قَدِیم خُو

پرانی عادت ، پرانی وضع ، پرانا طریقہ .

قَدِیم چال

پرانے رسم و رواج ، پرانے اطوار ، پرانی روش ، پرانی وضع .

قَدِیم یُونان

پُرانا یونان جو علم و حکمت کے لیے مشہور تھا .

قَدِیمُ الْقَدِیم

پرانا ، ابتدائے زمانہ سے ، ازل سے .

قَدِیم حَجَری

پتّھر کے زمانے کا ؛ مراد : ابتدائی دور کا ، قدیم دور کا (وہ عہد جب پتّھر کے بنے اوزار استعمال ہوتے تھے).

قَدِیمُ الْاَیَام

اگلا وقت، زمانۂ سلف، پرانا زمانہ

قَدِیم سے

ابتدا سے ، زمانۂ سابق سے .

قَدیمُ القَدیم سے

قَدِیم نَباتاتی

ابتدائی دور کا درخت (کوئی چیز جو زمین کے طبقوں میں دی ہوئی مِلے اور جس کی بناوٹ میں تغّیر بیدا ہو گیا ہو اور جس معلوم ہوسکے کہ کسی اگلے زمانے میں درخت یا جانور وغیرہ کے بقیہ آثار ہیں

قَدِیم ہونا

پرانا ہونا .

قَدِیمُ الْخِدْمَت

پرانا خدمت گزار، باپ دادا کے وقت کا ملازم

قَدِیمِ اَزَلی

بہت قدیم ، ہمیشہ سے ، دوامی ، جس کی کوئی ابتدا نہ ہو .

کَرْموں

کام، کرنی، چال چلن، ڈھنگ، طور طریقہ

کورَم

کسی ادارہ، جماعت یا انجمن کی مجلس میں امور طے کرنے یا جلسہ ہونے کے لیے اس کے اراکین کی کم از کم مقررّہ تعداد

کُورَم

کچھوا

کِرام

کریم کی جمع، بخشنے والے، سخی، فیاض (عموماً) بزرگ کے احترام کے لیے

کُرام

سخی، فیّاض، رحم دل.

کَرْم

فصل، عمل، کام

کِرْم

کیڑا

کُرْم

انتہائی افسوس اور دکھ

قَدِیمی رَعِیَّت

موروثی (میراثی کاشتکار ، جنم کار ، وہ کاشتکار جو گان٘و کا چیھر بند (وطنی) اور اپنا کھیت رکھتا ہو .

قَدِیمِ اَزَلی و اَبَدی

ہر اعتبار سے قدیم ترین ، جو ازل سے ہو اور اید تک رہے .

کُدام

کوئی، کسی، کون، کون سا، کون شخص، کون چیز، کیسا

کَدام

کَدَم، ایک خوشبودار پھول

کَدْم

نیل ، داغ ، نشان علامت ،زخم ، اُبھار .

کَدَم

ایک قسم کا درخت، اس کا پھول خوش رنگ اور خوشبودار ہوتا ہے

quorum

حَدِّ نصاب

کُرّام

نہایت شریف، انتہائی کریم النفس، بہت سخی.

کَدِیما

کَدِیمَہ

کدو کی قسم کی ترکاری ، پیٹھا ، میٹھا کدو .

قَرْم

سردار، مکھیا، چودھری

قِرام

قُرُوم

ایک قسم کا پتھر جو سات رن٘گ کا ہوتا ہے اور ایک دریا قورم سے نکلا جاتا ہے.

quidam

کوئی

قَدِیمی

قدیم سے مبنسوب، پرانا، پرانے زمانے سے، عرصے کا

قِدَم

دیرینگی، قدامت، کہنگی، پُرانا پن (حدوث کی ضد)

قادِم

آنے والا، سفر سے واپس آنے والا

قَیدُوم

(لفظاً) مقدّم حصّہ ؛ (مجازاً) سات آسمانوں میں سے تیسرا جو زرِ سرخ کا ہے اور نام اس کا قیدوم ہے.

قُدُوم

سفر سے یا کسی جگہ سے واپس آنا نیز تشریف آوری، پہنچ، آمد، لوٹ آنا، واپس آنا

قُرَّم

قرمساق ، بطور دشنام بدمعاش ، پاجی ، کمینہ ، دلال ، بھڑوا ؛ دیوث.

قَدِیمانَہ

پرانا، پرانے زمانے سے، قدیم کے مطابق

قُدّام

فوج کا اگلا حصہ ؛ پیشرو .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَب کَرِیم کے معانیدیکھیے

رَب کَرِیم

rabb-e-kariimरब्ब-ए-करीम

وزن : 22121

رَب کَرِیم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کرم کرنے والا، پروردگار، مراد، اللہ تعالیٰ

شعر

English meaning of rabb-e-kariim

Noun, Masculine

  • merciful God

रब्ब-ए-करीम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • करम करने वाला ईश्वर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَب کَرِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَب کَرِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone