تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَہس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَہس کے معانیدیکھیے
رَہس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پامال کرنا، روندنا
- کرشن جی اور گوپیوں کے ناچ کی نقل، ناچ رنگ کی محفل
- چاہت، خواہش، شوق، مسرت، سرخوشی، امنگ
- ایک سکّہ جو سہنسہ سکھ (جو 101 تولے کی اشرفی کا ہوتا) کا آدھا حصہ ہوتا ہے اور جسے اکبر بادشاہ نے ایجاد کیا تھا
- کھیل کود، اختلاط، تنہائی، گوشہ نشینی، چھپنے کی جگہ، راز، بھید، ہنسی مذاق، ٹھٹھا، اندامِ نہانی
English meaning of rahas
रहस के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- गूढ़ तत्व या रहस्य।
- गुप्त भेद। छिपी बात।
- गोपनीय भेद; रहस्य
- आनंद; सुख
- क्रीड़ा; खेल
- एकांत स्थान।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَہس)
رَہس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔