تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَکھ لینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَکھ لینا کے معانیدیکھیے
رَکھ لینا کے اردو معانی
- رکھنا
- مغلوب کر لینا، دبا لینا، زک دینا
- متواتر وار کرنا، زد پر رکھنا
- داشتہ بنا لینا
- بغیر نکاح کے حرم میں داخل کر لینا
English meaning of rakh lenaa
- engage, keep, take into service
रख लेना के हिंदी अर्थ
- रखना
- प्राजित कर लेना, दबा लेना, चोट देना
- लगातार वार करना, लक्ष्य पर रखना
- बिना निकाह के हरम (अंतःपुर, रनिवास) में प्रवेश कर लेना
- रखैल बना लेना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَکھ لینا)
رَکھ لینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔