تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَمِ آہُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَمِ آہُو کے معانیدیکھیے
رَمِ آہُو کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہرن کا وحشت میں آکے بہت تیزی کے ساتھ بھاگنا
شعر
جی نہ بہلے رم آہو سے تو پھر
طائر سدرہ نشیں سے ملئے
یہ تحیر ہے کہ نظارہ کہ افسون جمال
سامنے پیکر آہو رم آہو دل پر
خاک فرصت برسر ذوق فنا اے انتظار
ہے غبار شیشۂ ساعت رم آہو مجھے
English meaning of ram-e-aahuu
Noun, Masculine
- flight of deer in fright
रम-ए-आहू के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- हिरन का भय के कारण बहुत तेज़ी के साथ भागना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَمِ آہُو)
رَمِ آہُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔