تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رقصندہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رقصندہ کے معانیدیکھیے
رقصندہ کے اردو معانی
صفت
- ناچنے ، گھومنے والا ، چکر لگاتا ہوا ، رقصاں.
شعر
آئینہ خانوں میں رقصندہ رموز آگہی
اوس میں بھیگا ہوا میرا گماں ہے اور بس
جس سبزۂ مرغزار میں تھا
رقصندہ مرا غزال دن رات
ذہن کے پردے پہ رقصندہ ہیں پیاسی صورتیں
ہم نشے میں کیسے بہہ سکتے ہیں مے خواروں کے ساتھ
English meaning of raqsinda
Adjective
- dancing
रक़्सिंदा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- नाचनेवाला, नर्तन-कर्ता।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رقصندہ)
رقصندہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔