تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَسْتے لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

رَسْتے لَگْنا

چلنا ، روانہ ہونا ، کسی راستے پر چلنا، کوئی طریقہ یا اُصول اختیار کر لینا.

رَسْتے لَگانا

رک : رستے پر لگانا

رَسْت لَگانا

بار بار اور متواتر بھیجتے رہنا ، تار باندھ دینا ؛ چُھپ چُھپ کر چیزیں اِدھر اُدھر مُنتقل کرنا.

رَسْتَہ پَر لَگْنا

رستہ پر لگانا (رک) کا لازم ، راہِ راست پر چلنا ، گُمراہی چھوڑ دینا ، نیک بن جانا.

رَسْتے پَر لَگانا

صاط مستقیم کی ہدایت کرنا ، صحیح طریق کار بتانا ، ٹھیک اصول پر چلانا.

راسْتے پَر لَگانا

کسی طریقے پر عمل پیرا کرنا ، ڈھب پرلانا ، چلانا .

رَسْتَہ پَہ لَگانا

رک : رستہ پر لانا.

رَسْتَہ پَر لَگانا

رک : رستہ پر لانا.

راہِ راسْت پَر لَگانا

خیالات و اعمال کو سِدھارنا ؛ (کنایۃً) مُسلمان کرنا.

راسْتَہ پَر لَگانا

رہنمائی کرنا ، راستہ دکھانا ، ڈھب پر لانا .

گوش رَہْنے لَگْنا

سننے کے انتظار میں رہنا

رَستَہ لینا

راستے سے کنارے ہو جانا تاکہ راہ گِیر کے چلنے میں کوئی رُکاوٹ نہ رہے ، جانے دینا ، نہ روکنا.

رَسْتَہ پَر لانا

کسی بگڑے ہوئے شخص کو نیک بنانا ، گُمراہ کو صراطِ مُستقیم پر چلانا ، دُرْست کرنا.

رَسْتے پَر لانا

رستے پر آنا (رک) کاتعدیہ ، پیروی کرانا ، ٹھیک کرنا ، نیک بنانا

گَھر کا رَسْتَہ لینا

۔ گھر کو سدھارنا۔ کسی جگہ سے واپس جانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں رَسْتے لَگْنا کے معانیدیکھیے

رَسْتے لَگْنا

raste lagnaa•रस्ते लगना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

رَسْتے لَگْنا کے اردو معانی

  • چلنا ، روانہ ہونا ، کسی راستے پر چلنا، کوئی طریقہ یا اُصول اختیار کر لینا.

Urdu meaning of raste lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chalnaa, ravaana honaa, kisii raaste par chalnaa, ko.ii tariiqa ya usol iKhatiyaar kar lenaa

रस्ते लगना के हिंदी अर्थ

  • चलना, प्रस्थान करना, किसी मार्ग पर चलना, कोई विधि या सिद्धांत अपनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَسْتے لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَسْتے لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone