تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَوندْنا" کے متعقلہ نتائج

رَوندْنا

پامال کرنا ، پان٘وسے کُچلنا ؛ (مجازاً) تباہ و برباد کرنا ، مِٹا دینا.

رُوندْنا داندْنا

کُچلنا ، پامال کرنا ، اِدھر اُدھر ڈھکیلنا.

دِل رَوندْنا

دل پامال کرنا

سَبْزَہ رَوندنا

سبزے کو بامال کرنا ؛ سبز گھاس پر چلنا .

ہَرِیالی رَونْدنا

سبزے وغیرہ کو نقصان پہنچانا نیز سبزے پر چلنا ، تفریح کے لیے سرسبز و شاداب جگہ جانا ۔

رَوندانا

تباہ و برباد کروانا ، کُچلوانا.

رُوندْھنا

گھیرنا، احاطہ کرنا، محاصرہ کرلینا، باڑ لگانا، نِگہہ بانی کرنا، حفاظت کرنا

رُندْنا

رندھنا، روکا جانا

راندْنا

نکال دینا، خارج کرنا

روندْھنا

رون٘دنا ، پامال کرنا ، بریاد کرنا.

رَوندَن

روندنے کا عمل، پامالی، پاؤں کے نیچے لا کر کُچل دینے کا عمل، مجازاً: تباہ و برباد کرنے کی کیفیت

رُوندَن

رونے کی حالت یا کیفیت ، رقّت کی وجہ سے گُھٹن.

رَونٹْنا

مُخالفت کرنا ، دغا دینا وغیرہ.

رِنْدانَہ

رند یا رندی سے نسبت رکھنے والا، رند کی طرح، رندوں کی طرح کا

رُونسْنا

رک : رُوسنا ، ناراض ہونا ، رُوٹھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَوندْنا کے معانیدیکھیے

رَوندْنا

rau.ndnaa•रौंदना

وزن : 212

دیکھیے: رَوند

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

رَوندْنا کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - فعل متعدی

  • پامال کرنا ، پان٘وسے کُچلنا ؛ (مجازاً) تباہ و برباد کرنا ، مِٹا دینا.
  • ۲. (کنایۃً) تصرف میں لانا.
  • ۳. کھلیان کو پیروں سے کُچل کر اناج کے دانے نِکالنا ، گاہنا.

Urdu meaning of rau.ndnaa

  • Roman
  • Urdu

  • paamaal karnaa, paanv se kuchalnaa ; (majaazan) tabaah-o-barbaad karnaa, miTaa denaa
  • ۲. (kanaa.en) tasarruf me.n laanaa
  • ۳. khaliyaan ko pairo.n se kuchal kar anaaj ke daane nikaalnaa, gaahnaa

English meaning of rau.ndnaa

Persian, Sanskrit - Transitive verb

  • trample, crush under foot

रौंदना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - सकर्मक क्रिया

  • पैरों से कुचलना, बरबाद करना, किसी चीज को पैरों से इस प्रकार दबाना अथवा उस पर इस प्रकार चलना कि वह टुकड़े-टुकड़े हो जाय अथवा बहुत ही विकृत हो जाय, खलियान को पैरों से कुचल कर अनाज के दाने निकालना, गाहना, मिटा देना, काम में लाना

رَوندْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَوندْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَوندْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone