تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَوا" کے متعقلہ نتائج

مَعْقُول

جسے عقل کے ذریعہ سمجھا جا سکے، جو عقل کو پسند ہو، سمجھ میں آنے والا، عقل میں لایا گیا، پسندیدۂ عقل، قرین عقل

مَعْقُولَہ

عقل میں آنے والی بات

مَعْقُولی

علم معقولات کا ماہر، منطق، فلسفہ کا جانے والا، معقول سے تعلق رکھنے والا، منطقی

مَعْقُول ہونا

قائل ہونا ، لاجواب ہونا ، ماننا ۔

مَعْقُول کَرْنا

قائل کرنا، لاجواب کرنا، مطمئن کرنا، عاجز کرنا

مَعْقُولاتی

معقولات سے منسوب یا متعلق ، منطق کا ، فلسفہ کا ، معقولات کا ۔

مَعْقُولات

اچھی باتیں، حکمت و فلسفہ و منطق کی باتیں، علم عقلی، فلسفہ و سائنس

مَعْقُول آدْمی

مہذب آدمی ، شائستہ انسان ، سمجھ دار شخص ، بھلا مانس ۔

مَعْقُول تَرِین

بہت زیادہ موزوں ، بالکل ٹھیک ، درست ، بہترین ۔

مَعْقُول بِیں

صحیح بات پہچاننے والا ، صحیح بات کی قدر کرنے والا ۔

مَعْقُولِیَت

مناسب ہونا، معقول ہونا

مَعْقُول مَنْقُول

علم عقلی (فلسفہ و سائنس) اور علم نقلی (تقلیدی علم) ۔

مَعْقُول تَنْخواہ

عہدے کی مناسب تنخواہ ، اچھی تنخواہ ، اچھا مشاہرہ ، خاطر خواہ معاوضہ ۔

مَعْقُول پَسَنْد

صحیح بات پہچاننے والا ، صحیح بات کی قدر کرنے والا ، معقول آدمی ، سمجھ دار ، مہذب ۔

مَعْقُول پَسَنْدی

معقول پسند ہونا ؛ اچھی چیز کو پسند کرنا ، عقل مندی ، لائق ہونا ۔

مَعْقُولاتِ ثانِیَہ

(منطق) وہ معقولات جن کی طرف نفس کی توجہ دوسرے درجے میں ہوتی ہے ۔

مَعْقُولاتِ اَوَّلِیَہ

(منطق) وہ معقولات جن کی طرف نفس کی توجہ پہلے مائل ہوتی ہے ۔

مَعْقُولِیَّت پَسَنْدی

سمجھ بوجھ اور سنجیدگی کو پسند کرنا ۔

مَعْقُولِیَّت پَسَنْد

معقول اور مناسب بات کو پسند کرنے اور اس کی قدر کرنے والا ، روشن خیال ۔

غَیر مَعْقُول

نامعقول ، عقل کے خلاف ، وہ بات جس کو عقل قبول نہ کرے.

عالَمِ مَعْقُول

عالمِ ذہنی.

تابِعِ مَعْقُول

جس بات کا عقل و منطق سے استخراج کیا جائے

عُلُومِ مَعْقُول

رک : علوم عقلیہ .

عِلْمِ مَعْقُول

فلسفہ و منطق کا علم ، بحث و استدلال کا علم .

وَجَہِ مَعْقُول

۔مونث ۔ٹھیک اور درست وجہ

دَلِیلِ مَعْقُول

(قانون) ’’ صحیح ثبوت ، ٹھیک دلیل ، اچھی دلیل ، اصل حقیقت ، معتبر نشان ‘‘ .

قایَل مَعْقُول کَرْنا

قائل کرنا ، لاجواب کر دینا ، جواب میں عاجز کر دینا .

عُذْرِ مَعْقُول

وہ عذر جو ازروئے عقل دست ہو، وہ سبب یا بہانہ جو تسلیم کرلیا جائے.

قائِل مَعْقُول کَرْنا

قائل کرنا، لاجواب کر دینا، جواب میں عاجز کر دینا

صُورَت مَعْقُول بَن آنا

کسی کام کے لیے اچھا موقعہ نکل آنا

قائِل مَعْقُول کَرْدینا

مخالف کو لاجواب کردینا

مَعْزُول شَوَنْد مَعْقُول شَوَنْد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) معزول ہو کر ٹھیک ہو جاتے ہیں نہیں تو نشہ چڑھا رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں رَوا کے معانیدیکھیے

رَوا

ravaaरवा

وزن : 12

رَوا کے اردو معانی

فارسی - صفت

  • جس بات میں کوئی مذہبی اخلاقی یا قانونی حرج نہ ہو، جائز، مباح
  • درست، بجا، مناسب
  • جاری، رواں
  • پورا، تکمیل یافتہ (کام حاجت وغیرہ)، مکمل

سنسکرت - اسم، مذکر

  • گیہوں کے مغز کا دردرا آٹا، سوجی

    مثال - چوں کہ دانہ دوسرے گہیوں کا سخت ہوتا ہے اس لیے میدہ اچھا نہیں ہوتا صرف روا بنتا ہے جِسے سُوجی کہتے ہیں۔

  • گھی یا مِصری وغیرہ کا دانہ
  • بارود کا دانہ سونے چاندی یا دھاتوں کا ذرّی یا ذرّات
  • مٹی یا ریت وغیرہ کا ذرّہ یا ذرّات
  • وہ چھرّا جو پازیب وغیرہ میں آواز کے لیے ڈال دیتے ہیں
  • کئی چیز جو کُوٹنے یا پیسنے کے بعد دردری ہوگئی ہو، کوئی دردری شے
  • کنکر جو طعام میں نکلے، چھوٹا سا ٹکڑا، ذرّہ

اسم، مذکر، لاحقہ

  • بطور لاحقہ تراکیب میں مستعمل، بمعنی جاری کرنے والا یا چلانے والا

    مثال - جیسے۔ فرماں روا

  • پورا کرنے والا

شعر

English meaning of ravaa

Persian - Adjective

  • right, admissible, lawful, current
  • right, proper, lawful, permissible, allowable, approved
  • upheld
  • worthy, suitable

Sanskrit - Noun, Masculine

  • coarse ground wheat, grains, semolina
  • bit, small piece
  • gold and silver filing
  • particles of sand, dust

Noun, Masculine, Suffix

  • issuing, driving

रवा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - विशेषण

  • जिस बात में कोई धार्मिक आचरण या वैधानिक कमी न हो, जायज़, विहित
  • दुरुस्त, बजा, मुनासिब, उचित
  • संचालित, जो चल रहा हो, जारी, रवाँ, प्रवाहित, बहता हुआ
  • पूरा, पूरा किया हुआ (काम एवं आवश्यकता आदि), पुर्ण

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • गेहूँ के गूदे का दरदरा आटा, सूजी

    उदाहरण - चूँकि दाना दूसरे गेहूँ का सख़्त होता है इस लिए मैदा अच्छा नहीं होता सिर्फ़ रवा बनता है जिसे सूजी कहते हैं।

  • घी या मिसरी आदि का दाना
  • बारूद का दाना सोने चाँदी या धातों का कण या बहुत से कण
  • मिट्टी या बालू आदि के कण
  • वह छर्रा जो पाज़ेब आदि में ध्वनि के लिए डाल देते हैं
  • कई चीज़ जो कूटने या पीसने के बाद दरदरी हो गई हो, कोई दरदरी वस्तु
  • कंकर जो खाने में निकले, छोटा सा टुकड़ा, ज़र्रा, कण, दाना

संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय

  • यौगिक शब्दों में प्रत्यय के रूप में प्रयुक्त, जारी करने वाला या चलाने वाला के अर्थ में

    उदाहरण - जैस: फ़रमाँ-रवा

  • पूरा करने वाला

رَوا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone