تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَواں حِساب" کے متعقلہ نتائج

حِساب

گنتی، شمار، میزان، جوڑ

حِساب سے

لیکھے ، حسابوں ، نزدیک .

حِساب داں

حساب کا ماہر، ریاضی جاننے والا، ریاضی کا ماہر

حِساب کار

حَسابوں

اندازے سے، حساب سے، رائے میں، گمان میں

حِساب دہ

حساب دینے کے قابل، جواب دہ، ذمّہ دار

حِساب دار

کِسی دُکان یا بینک کا حساب رکھنے والا، بینک میں روپیہ جمع کرنے والا، وہ شخص جس نے بینک میں اپنا حساب کھولا ہوا ہو

حِساب دان

حِساب چور

جو حساب میں بے ایمانی ظاہر کرے، باقی دار

حساب دوستاں

حِساب بَہی

رجسٹر جس میں حساب لکھا جائے

حِساب غُبار

گنتی کی ترتیب اور ہندسوں کے استعمال کا طریقہ یا علم .

حِساب فَہْمی

لین دین وغیرہ کے متعلق حساب سمجھنا

حِسابِ نَقْدی

کیش اکاؤنٹ، نقد کا حساب

حِساب دانی

حساب جاننا، حساب کا علم ہونا، ریاضی جاننے والا، ریاضی کا ماہر

حِساب داری

حساب دار (رک) کا اسم کیفیت .

حِساب کِتاب

لین دین، لیکھا جوکھا، جمع و اصل باقی، گنتی

حِساب نَوِیس

حساب رکھنے والا، محاسب

حِساب نَوِیسی

حساب رکھنے والا، محاسب

حِساب میں آنا

گنتی میں شامل ہونا ، نام لکھا جانا ، شُمار ہونا .

حِساب جانْچنا

حِساب مانگْنا

جمع خرچ یا قرضے کا حساب طلب کرنا، محاسبہ کرنا

حِساب و کِتاب

حساب کتاب، لین دین کا حساب

حِساب میں لینا

حساب میں درج کرنا ؛ معاملے کو سوچنا .

حِساب بَنْد کَرنا

لین دین ختم کرنا .

حِساب میں ہونا

گنتی میں شامل ہونا ، نام لکھا جانا ، شُمار ہونا .

حِساب لَڑْنا

(بازاری) آشنائی ہونا ، آنکھ لڑنا ، ربط ہونا .

حِساب جوڑْنا

حساب کرنا، جوڑ لگانا، میزان کرنا

حساب کتاب میں رہنا

آمدنی سے زیادہ خرچ نہ کرنا، حد سے نہ بڑھنا، پس و پیش کرنا

حِساب سَمَجھنا

آمد و خرچ کا حساب دیکھنا کہ درست ہے

حِساب میں جَمع کَرْنا

بہی میں درج کرنا، کھاتے میں چڑھانا، آمدنی میں ڈالنا، جس نے ادا کیے ہیں اس کے نام لکھنا

حِساب میں اُٹْھنا

حساب میں شامل ہونا ، خرچ میں داخل ہونا .

حِساب میں رَکْھنا

شامِل حساب کرنا ؛ شُمار کرنا ، نظر میں رکھنا .

حِساب میں لَگانا

لین دین یا حساب میں شامل کرنا، نام لکھنا، ذمّہ ڈالنا

حِسابِ دوسْتاں دَر دِل

دوستوں میں آپس کا حساب فقط دل ہی دل میں سمجھ لیا جاتا ہے، دوستوں کے سلوک کا حساب کتاب نہیں رکّھا جاتا، ایک دوسرے کا دل جانتا ہے

حِساب جُوں کا تُوں کُنبَہ ڈُوبا کیوں

جہاں نقصان کا سبب کچھ نہ معلوم ہو: تھوڑا علم خطرناک ہوتا ہے .

حِساب میں نَہ سَمَجھنا

پروا نہ کرنا

حِساب و کِتاب میں رَہْنا

بڑی احتیاط سے خرچ کرنا، آمدنی سے زیادہ خرچ نہ کرنا، آمدنی پر گزارہ کرنا، فضول خرچی نہ کرنا

حِساب سَمْجھانا

آمد و خرچ کا حساب دکھانا کہ درست ہے

حِساب سُلَجْھنا

حساب سمجھ میں آنا .

حِساب جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا چاہیے، حساب میں ذرا سا فرق بھی نہ ہونا چاہئے اور انعام کا اختیار ہے چاہے جس قدر دے دو

حِساب بے باق کَرْنا

لین دین کا فیصلہ کرنا ، حساب چُکانا ، قرضہ ادا کرنا ، حساب صاف کرنا ؛ معاملہ ختم کرنا .

حِساب میں فَرْق آنا

حساب ٹھیک نہ بیٹھنا ، حساب غلط ہو جانا .

حِساب کِتاب رَکْھنا

لین دین اور آمد و خرچ کی تفصیل لکھنا .

حِساب بے باق ہونا

۔حساب پاک ہونا۔ لازم۔ ؎

حِساب میں فَرْق ہونا

حساب ٹھیک نہ بیٹھنا ، حساب غلط ہو جانا .

حِساب رَفْع کَرْنا

معاملہ طے کرنا ، قرضہ ادا کرنا .

حِساب بَنْدھا ہونا

لین دین کا حساب رجسٹر میں درج ہونا یا تحریر میں ہونا .

حِساب کی رُو سے

ازروئے حساب، حساب کے بموجب

حِساب سے باہَر

بے شمار، لا انتہا، بے انتہا، بے حد

حِسابی سال

بارہ مہینے کی وہ مدّت، جو حسابات رکھنے کی غرض سے مقرّر کر لی جائے اور ضروری نہیں کہ عام یا کیلنڈری سال کے مطابق ہو

حِساب کَوڑی کا بَخْشِش لاکھوں کی

حساب پورا کیا جائے پھر بَخشش چاہے لاکھوں کی کرے ، حساب جو جو بخشش سو سو .

حِسابی

حساب سے منسوب یا متعلق، حساب کا

حِساب جَمَّل کَرنا

حروف ابجد کے اعداد کا حساب .

حِساب دُرُسْت بَیْٹھنا

حساب میں کوئی غلطی نہ ہونا

حِسابی نِظام

حساب کتاب یا ریاضی کے مسائل حل کرنے کے لیے بنائی ہوئی کل کی ترتیب و طریقِ عمل .

حِساب کِتاب بَرابَر ہونا

کام تمام ہونا ، خاتمہ ہونا .

حِسابی مَشِین

حساب کرنے کی مشین ، کیلکولیٹر ، حسابی کل .

حِسابی اَوسَط

سلسلہ حسابیہ میں ان تین مقداروں کا اوسط جن کے آخری جوڑے کا فرق پہلے جوڑے کے فرق کی مساوی ہو، حساب کے طریقے سے نکالا ہوا اوسط

حِساب دُرُسْت ہونا

حساب میں کوئی غلطی نہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَواں حِساب کے معانیدیکھیے

رَواں حِساب

ravaa.n-hisaabरवाँ-हिसाब

اصل: فارسی

وزن : 12121

رَواں حِساب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کرنٹ اکاؤنٹ، بینک کا وہ حساب جس میں سے روپیہ نکالنے کی وقت کی کوئی قید یا پابندی نہ ہو

English meaning of ravaa.n-hisaab

Noun, Masculine

  • current account, live account, c/a

रवाँ-हिसाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चालू खाता, करंट अकाउंट, बैंक का वो अकाउंट जिस में से रुपया निकालने में समय की कई क़ैद या प्रतिबंध ना हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَواں حِساب)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَواں حِساب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone