تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ریلا" کے متعقلہ نتائج

جھوکْنا

ڈگمگانا ، ادھر اُدھر ہلنا ، جھولنا ، لڑکھڑانا

جان جھوکْنا

جان دینا، مرجانا، خود کشی کرلینا

بھاڑ جھوکْنا

(کوڑا کرکٹ گھاس پھونس لکڑی ایندھن ڈال کر) بھاڑ کو گرم کرنا

چُولھے میں جھوکْنا

سخت پریشانی میں مبتلا کر دینا، جان ضیق میں کردینا

اردو، انگلش اور ہندی میں ریلا کے معانیدیکھیے

ریلا

relaaरेला

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

ریلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پانی کا دھارا، رَو، سیلاب
  • بہاؤ، بہاؤ کی طرف پانی کا زور
  • حملہ، دباؤ، دھکّا
  • لوگوں کا یا (کنایۃً) کسی اور چیز کا انبوہ، ہجوم، بھیڑ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of relaa

Noun, Masculine

  • crowd, mob, rush of people
  • torrent, flood, rushing stream

रेला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी चीज या बात का प्रबल प्रवाह। जैसे पानी का रेला, भीड़ का रेला। ३. भीड़ में होनेवाला धक्कम-धक्का। ३. आक्रमण। चढ़ाई। धावा। ४. किसी चीज या बात की अधिकता। बहुतायत। ५. तबला बजाने की एक रीति, जिसमें कुछ विशिष्ट प्रकार से हलके तथा मधुर बोल बजाये जाते हैं।
  • बाढ़ का धारा, पानी का का चढ़ाव, भीड़ का धक्का
  • पानी का धारा, रो, सेलाब
  • बहाओ , बहाओ की तरफ़ पानी का ज़ोर
  • लोगों का या (कनाएन) किसी और चीज़ का अंबोह, हुजूम, भीड़
  • हमला, दबाओ, धक्का

ریلا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ریلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ریلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone