تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِہْڑُو" کے متعقلہ نتائج

رِہْڑُو

بہت وزنی اور بڑا سامان لادنے کی لمبی چوڑی گاڑی فوجی ضرورت کی چھکڑے کی قسم کی بار برداری کی گاڑی

رِہْڑی

رہڑہ کی تصغیر

رِہڑَہ

سپاٹ کُھلا ہوا چار پہیوں یا دو پہیوں کا ٹھیلا جسے آدمی یا جانور کھینچتے یا دھکیلتے ہیں

راڑی

راڑ کرنے والا، جھگڑالو، فسادی شخص، ضدی بچہ یا فقیر

راڑ

جھگڑا

رَہُو

روہو

رہو

stay, remain, stop, be, continue to live

راسُو

نیولا

راسو

وہ سوانح عمری یا تصنیف جس میں کسی راجا کی بہادری یا جنگی کارناموں کا ذکر کیا گیا ہو، رزمیہ تصنیف

راہُو

(نجوم) پکڑنے والا، ایک منحوس ستارے کا نام، ذنب، کہا جاتا ہے کہ یہ منحوس ستارہ چاند سورج کو نگل جاتا ہے، جسے گرہن کہا کرتے ہیں

رانو

(موسیقی) راگنی کی ایک قسم.

راجو

عزیز اور پیارا شخص

رابُو

موسم بہارکا ایک خوشبودار پھول

رَہُلْو

بہل، بیل گاڑی

روڑا

پتھریا پکَی این٘ٹ کا چھوٹا ٹکڑا، چھوٹا پتَھر، کن٘کر

اردو، انگلش اور ہندی میں رِہْڑُو کے معانیدیکھیے

رِہْڑُو

rih.Duu•रिहड़ू

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

رِہْڑُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بہت وزنی اور بڑا سامان لادنے کی لمبی چوڑی گاڑی فوجی ضرورت کی چھکڑے کی قسم کی بار برداری کی گاڑی
  • بچّوں کو چلنا سَکھانے کی گاڑی، گڈولنا

Urdu meaning of rih.Duu

  • Roman
  • Urdu

  • bahut vaznii aur ba.Daa saamaan laadne kii lambii chau.Dii gaa.Dii faujii zaruurat kii chhak.De kii kism kii baar bardaarii kii gaa.Dii
  • bachcho.n ko chalnaa sikhaane kii gaa.Dii, guDavilnaa

English meaning of rih.Duu

Noun, Masculine

  • cart, big open cart for heavy load
  • walker for children

रिहड़ू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बच्चों को चलना सिखाने की गाड़ी, गुडौलना
  • बहुत वज़नी और बड़ा सामान लादने की लंबी चौड़ी-गाड़ी, फ़ौजी ज़रूरत की छकड़े की किस्म की लद्दू की गाड़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِہْڑُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِہْڑُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone