تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِیت پڑنا" کے متعقلہ نتائج

رِیت

مذہبی رسم و رواج ، رہن سہن کے آداب.

رِیت سے

حسبِ دستور ، رسم و رواج کے مطابق ، قاعدہ سے.

رِیت رسم

رسم و رواج جو شادی بیاہ یا مذہبی مواقع پر ادا کی جائیں

رِیت پڑنا

وطیرہ بن جانا، دستور، رواج یا طریق کی بُنیاد پڑنا

رِیت ہونا

ریت کرنا (رک) کا لازم ، رسم کی ادائیگی ہونا ، شادی کی رسومات ادا ہونا.

رِیت کَرنا

شادی بیاہ کی رسم یا رسمیں ادا کرنا.

رِیت کا جوڑا

دلہن کا وہ مخصوص لِباس جو شادی کے موقع پر دولھا والوں کی طرف سے بھیجا جاتا ہے.

رِیت ڈالنا

رِیت کی چُوڑیاں

شادی کے موقع پر دلہن کے لیے مہندی والے دن دولھا والوں کی طرف سے لائی جانے والی سُرخ اور ہری چُوڑیاں ، چوڑی مہندی.

diet

پرہیزی خوراک

رِیت چَلانا

رسم ادا کرنا ، کسی رسم یا رواج کو قائم یا جاری رکھنا.

رِیٹھا

ایک جھاڑی کا گول زرد، ملگجا پھل جو چھالیہ کے بقدر بڑا ہوتا ہے توڑنے پر اندر سے سِیاہ گُٹھلی نِکلتی ہے. اس کے چھلکے سے سفید لیس دار مادّہ نِکلتا ہے جو اُونی کپڑوں زیورات اور سر دھونے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے، بطور دوا بھی مُستعمل ہے، پوست بندق

رِیت کی ٹَٹِّیاں

سَماجی رُکاوٹیں ، بندشیں.

رِیتْنا

خالی ہو جانا یا کرنا

رِیت سے باہَر

اصول کے خِلاف ، رسم و رواج کے خِلاف ، خلافِ قاعدہ.

رات

لیل، شب، رات کو، رات کے وقت، سورج کے غروب ہونے کے بعد سے طلوع ہونے سے پہلے تک کا وقت

رِیت نَہ سَتْوانسا میرا لاڈلا نَواسا

محبّت تو بہت ظاہر کرے مگر خرچ کُچھ نہیں کرے تو کہتے ہیں.

رِیت کی کَوڑی نَہ اُوت بِلاؤ کی ڈھیری

ایک عقل مند آدمی بہت سے بے وقوفوں سے بہتر ہے ؛ اخلاص مندی کی ایک کوڑی بہت ہے ؛ جو کام قاعدے کے ساتھ ہو وہ اچّھا اور جو کام بے قاعدہ ہو وہ بُرا.

رِیتان

روایت کے مُطابق دریائے نیل میں پائی جانے والی ایک مچھلی.

دِینٹ

ڈنٹھل ، شاخ.

دیتاں

سہ مُتفقہ لائحۂ عمل جس پر تمام فریق راضی ہوں.

راتَع

راتَوں

راتیں، شبان، لیالی

ریت

دردری اور خشک مٹی، بالو، ریگستانی مٹی، ریگ

ret

نَم

رُت

چار فصلوں (جاڑا، گرمی، ربیع، خریف) میں سے ہر فصل، چھ موسموں (بہار، گرمی، برسات، خزاں، جاڑا، کہرا) میں سے ہر ایک موسم، فصل، موسم، سماں، کسی چیز (خصوصاً پھل پھلاری وغیرہ) کا زمانہ

عادَت

خصلت، خو (جو غیر ارادی ہو)

reiterative

یاد دہانی کرانے والا

دِیٹْھ پَڑْنا

نظر آنا ، دِکھائی دینا ، ظاہر ہونا.

reiterated

دُہرانا

reiterate

تَکْرار

deity

خُدا

رَت

آلات مخصوصہ ؛ معشوق ، عاشق ؛ کنارا .

ریٹ

چُوہا، مُوش، گھُونس

رَٹ

باربار ایک ہی بات کہے جانے کا عمل، (قول کا) اعادہ یا تکرار، وظیفہ، تسبیح، جپنی

reiteration

دہراؤ

دَت

دان، بخشش، عطا

داتاں

دات - دان٘ت کی جمع ترا کیب میں مُستعمل .

رُوت

رُت ، موسم ، بہار کا موسم.

رِت

طریقہ ، رسم و رواج ، آب و ہوا.

راؤُت

بہادر، سورما، سِپاہی

روٹ

بڑی اور موٹی روٹی، ہاتھی کے لیے بھی ایسی روٹی پکائی جاتی ہے

rout

آشُوْب

root

اَصْل

rot

خَراب

riot

آشُوْب

rit

کُھرَچْنا

dietary

محدود غذا یا غذائی احتیاط کی بابت.

diethyl ether

کیمیا: معنی ۱.

dietetic

محدود غذا سے متعلق.

دِیٹْھ

دِید، نظارہ، نظر

dietitian

ماہر غذائیات.

dietetics

(عموماً بطور واحد) غذائیات، غذا اور غذا ئیت کا سائنسی مطالعہ.

dietetical

پرہیزی

ڈائِٹِن٘گ

کھانے میں غِذا کے متوازن ہونے کا عمل ؛ (کنایۃً) کے کھانے کی عادت ، زیادہ کھانے سے پرہیز

دوت

قاصد، ایلچی، سفیر

دَیت

دیو ، خبیث روح .

داٹ

بہت، ہجوم، کثرت سے

دُت

دُتکار، ڈانٹ ڈپٹ

دات

دان٘ت

اردو، انگلش اور ہندی میں رِیت پڑنا کے معانیدیکھیے

رِیت پڑنا

riit pa.Dnaaरीत पड़ना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: رِیت

رِیت پڑنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • وطیرہ بن جانا، دستور، رواج یا طریق کی بُنیاد پڑنا

English meaning of riit pa.Dnaa

Compound Verb

  • become a custom

रीत पड़ना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • प्रथा, रीती, रिवाज या रस्म की बुनियाद पड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِیت پڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِیت پڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone